• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام جعفر صادق کی بیٹے کو نصیحتیں arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    امام جعفر صادق کی بیٹے کو نصیحتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سمجھتا ہے۔

           پیارے پیارے اسلامی بھائیو! اس نصیحت سے ہمیں یہ سیکھنے کو ملا کہ اپنے اندر قناعت پیدا کریں اور ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرتے رہیں اوروہ جس حال میں رکھے ، اُس کی رِضا پر راضی رہیں۔   

    عُلَما کی صحبت باعث ِعزت ہے

           امام جعفر صادق رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے دوسری نصیحت یہ کی کہ : اے میرے بیٹے! دوسرے کے عیبوں سے پردہ ہٹانے والے کے اپنے عیوب ظاہر ہوجاتے ہیں۔ بغاوت کی تلوار بلند کرنے والا اسی سے قتل کر دیا جاتا ہے۔ کسی کے لئے گڑھا کھودنے والا خود ہی  اس میں جاگِرتا ہے۔ بےوقوفوں کی صحبت میں بیٹھنے والا حقیر وذلیل ہوتاجبکہ عُلَما کی صحبت اختیار کرنے والا عزت پاتاہے اور بُرائی کےمقام پرجانے والے پر تہمت لگائی جاتی ہے۔

           پیارے اسلامی بھائیو!اس نصیحت سے ہمیں یہ مدنی پھول ملاکہ ہم دوسروں کے عیب نہ کھولیں ، ہمیشہ دوسروں کی خیرخواہی کریں اورعلمائے کرام کی صحبتوں میں بیٹھنے کی کوشش کیا کریں۔

           تیسری نصیحت کرتے ہوئے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے ارشاد فرمایا :

         اے میرے بیٹے!لوگوں پر عیب لگانے سے بچنا ورنہ لوگ تم پر عیب لگائیں گے اور فضول باتوں سے بچنا ورنہ ان  کی وجہ سےعزّت میں کمی ہوگی۔

           پیارے پیارے اسلامی بھائیو! اس نصیحت سے ہمیں یہ مدنی پھول ملا کہ دوسروں کی خامیوں پر نظر رکھنے کے بجائے اپنی خامیوں کو تلاش کریں ، اپنی اصلاح کریں اور ہمیشہ فضول اور لایعنی گفتگو سے بچیں۔

       امام جعفر صادق رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے چوتھی نصیحت یہ کی کہ :

          اے بیٹا!حق بات ہی کہنا خواہ تمہارے حق میں ہویا خلاف کیونکہ مذمَّت کاسامناتمہیں اپنے دوستوں کی طرف سے ہی کرنا پڑے گا۔

           پیارے پیارے اسلامی بھائیو!اس نصیحت سے ہمیں یہ مدنی پھول ملاکہ سانچ کو آنچ نہیں لہٰذاہمیں ہر حال میں شریعت کے تقاضوں کے مطابق سچ بولنا چاہیے۔

    بغض ونفرت  کا سبب

       چوتھی نصیحت کے بعد پانچویں نصیحت کرتے ہوئے فرمایا :

              اے میرے بیٹے!قرآنِ پاک  کی تلاوت کرتے رہنا ، سلام کو عام کرنا ، نیکی کا حکم دینا اور بُرائی سے منع کرنا ، جو تجھ سے تعلق توڑے تُو اس سے رشتہ جوڑنا ، جو تم سے بات نہ کرے۔ تم اس سے بات کرنے میں پہل کرنا ، جو تم سے مانگے اسے عطا کرنا ، چغلخوری سے بچنا کہ یہ دلوں میں بغض پیدا کرتی ہے۔ لوگوں کے عیوب کے درپے نہ ہونا کہ یہ چیز خود کو(مذمت وتہمت کا)ہدف

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کمسن سید زادے کا خوفِ خدا
    • امام جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ خدا
    • میں کس گنتی میں آتا ہوں؟
    • امام جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • امام جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا علم
    • ابنِ آدم پر اللہ پاک کے احسانات
    • جیسا بوئیں گے ویسا کاٹیں گے
    • امام جعفر صادق کی اپنے بیٹے کو نصیحتیں
    • مال دار کون؟
    • عُلَما کی صحبت باعث ِعزت ہے
    • بغض ونفرت کا سبب
    • نافرمانوں کی مثال
    • شاہکارِ تربیت امام موسیٰ کاظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ
    • والدین کا اولاد سے تعلق
    • اولاد کی تربیت کے متعلق فرامین ِمصطفے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • اولاد کا والدین سے تعلق
    • والدین کے ساتھ احسان وبھلائی کرنے پر احادیثِ مُبارکہ
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مسجد درس“
    • مدنی بہار
    • علم وحکمت کے موتی
    • نعمتوں میں اضافہ:
    • رزق میں برکت:
    • کُشادگی کی چابی
    • قرآن ٹیچر ایپ کا تعارف
    • رَجَب کے کُونڈے
    • گھر میں آنے جانےکی سنتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھے جانے والے(6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1( شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مجلسِ عُشر
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami