• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امام جعفر صادق کی بیٹے کو نصیحتیں arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    امام جعفر صادق کی بیٹے کو نصیحتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گھر میں آنے جانےکی سنتیں اور آداب

          پىارے پىارے اسلامى بھائىو! آئیے!شیخِ طریقت ، امیرِاہلسنَّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالے ’’101 مدنی پُھول‘‘سے “ گھر میں آنے جانے کی سنتیں و آداب “ سنتے ہیں : ٭جب گھرسے باہَرنکلیں تو یہ دُعا پڑھئے : بِسْمِ اللہِ تَوَ کَّلْتُ عَلَی اللہِ لَاحَوْلَ وَلَا  قُوَّۃَ   اِلَّا  بِاللہِ   ترجمہ : اللہپاک کے نام سے ، میں نے اللہکریم پربھروسا کیا ، اللہپاک کےبغیرنہ طاقت ہے نہ قوت۔ (ابو داود ، ۴ / ۴۲۰ ،  حدیث : ۵۰۹۵)اِنْ شَآءَ اللہ! اس دعاکوپڑھنے کی بَرکت سے سیدھی راہ پر رہیں  گے ، آفتوں سے حفاظت ہو گی اور اللہکریم کی مددشاملِ حال رہے گی ، ٭گھرمیں داخل ہونے کی دعا : اَللّٰھُمَّ  اِنِّیۤ  اَسْأَ لُکَ خَیْرَ الْمَوْلَجِ وَ خَیْرَ الْمَخْرَجِ بِسْمِ اللہِ وَلَجْنَا وَ بِسْمِ اللہِ خَرَجْنَا وَ عَلَی اللہِ رَبِّنَا تَوَ کَّلْنَا ترجمہ : اے اللہ پاک! میں تجھ سے داخل ہونےکی اور نکلنے کی بھلائی مانگتاہوں ، اللہ پاک کے نام سے ہم(گھر میں) داخل ہوئے اوراسی کے نام سے باہرآئےاوراپنے ربِّ کریم پر ہم نے بھروسا کیا۔ (ابوداود ، ۴ / ۴۲۰ ،  حدیث :  ۵۰۹۶)دعاپڑھنےکے بعد گھروالوں کو سلام کرےپھر بارگاہِ رسالت میں سلام عرض کرےاس کے بعدسورۃُ الاِخلاص شریف پڑھے۔ اِنْ شَآ ءَاللہ!روزی میں بَرکت اور گھریلو جھگڑوں سے بچت ہو گی ، ٭اگر ایسے مکان(خواہ اپنے خالی گھر)میں جانا ہو کہ اس میں کوئی نہ ہو تو یہ کہئے : اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللہِ الصّٰلِحِیْن ترجمہ : “ ہم پر اوراللہ کریم کے نیک بندوں پر سلام “ تو فِرِشتےاس سلام کاجواب دیں گے۔ (رَدُّالْمُحتار ، ۹ /  ۶۸۲)یااس طرح کہے : اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَا النَّبِیُّ (یعنی یا نبی آپ پر سلام )کیونکہ حضورِ اکرمصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَکی رُوحِ مبارَک مسلمانوں کے گھروں میں تشریف فرماہوتی ہے۔ (بہارِشريعت ، حصّہ۶ا ص۹۶ ، شرح الشّفاء للقاری ، ۲ / ۱۱۸)٭جب کسی کےگھرمیں داخل ہوناچاہیں تو اِس طرح کہئے : السلامُ علیکمکیامیں اندرآ سکتا ہوں؟٭اگر داخلےکی اجازت نہ ملے تو بخوشی لوٹ جائیے ہوسکتا ہے کسی مجبوری کے تحت صاحبِ خانہ نےاجازت نہ دی ہو ، ٭جب آپ کے گھر پر کوئی دستک دے تو سُنّت یہ ہےکہ پوچھئے : کون ہے؟باہر والےکو چاہئےکہ اپنا نام بتائے : مثلا کہے : محمدالیاس۔ نام بتانے کےبجائےاس موقع پرمدینہ!میں ہوں!دروازہ کھولووغیرہ کہناسنّت نہیں ، ٭جواب میں نام بتانے کے بعددروازےسےہٹ کر کھڑے  ہوں تاکہ دروازہ کھلتےہی گھرکےاندر نظرنہ پڑے۔

    طرح طرح کی ہزاروں سُنّتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃُ المدینہ کی دو کُتُب ، بہارِ شریعت حصّہ 16(312صفحات)اور 120 صَفَحات کی کتاب “ سُنّتیں اور آداب “ اور امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے دو رسالے “ 101 مدنی پھول “ اور “ 163 مدنی پھول “ ھدِيَّةً حاصِل کیجئے اور پڑھئے۔ سُنّتوں کی تربیت کا ایک بہترین ذَرِیعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں بھرا سَفَر بھی ہے۔

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                          صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کمسن سید زادے کا خوفِ خدا
    • امام جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ خدا
    • میں کس گنتی میں آتا ہوں؟
    • امام جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • امام جعفر صادق رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا علم
    • ابنِ آدم پر اللہ پاک کے احسانات
    • جیسا بوئیں گے ویسا کاٹیں گے
    • امام جعفر صادق کی اپنے بیٹے کو نصیحتیں
    • مال دار کون؟
    • عُلَما کی صحبت باعث ِعزت ہے
    • بغض ونفرت کا سبب
    • نافرمانوں کی مثال
    • شاہکارِ تربیت امام موسیٰ کاظم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ
    • والدین کا اولاد سے تعلق
    • اولاد کی تربیت کے متعلق فرامین ِمصطفے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • اولاد کا والدین سے تعلق
    • والدین کے ساتھ احسان وبھلائی کرنے پر احادیثِ مُبارکہ
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مسجد درس“
    • مدنی بہار
    • علم وحکمت کے موتی
    • نعمتوں میں اضافہ:
    • رزق میں برکت:
    • کُشادگی کی چابی
    • قرآن ٹیچر ایپ کا تعارف
    • رَجَب کے کُونڈے
    • گھر میں آنے جانےکی سنتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھے جانے والے(6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1( شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مجلسِ عُشر
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami