Book Name:Dukhyari umat ki Khayr Khuwahi
مصیبت کے وقت بے صبری کرنےکی چند مثالیںبھی بیان ہوں گی۔مصیبتوں پر صبرکا ذہن بنانے کے 7طریقے بھی بیان کئے جائیں گے۔ لہٰذا!آئندہ بدھ بھی اجتماع میں حاضری کی نیّت کیجئے،نہ صرف آنے کی بلکہ اِنفرادی کوشش کرکے دُوسروں کو بھی لانے کی نیّت کیجئے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد