• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دنیا نے ہمیں کیا دیا؟ arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    دنیا نے ہمیں کیا دیا؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کامیابی دِلوائیں گے تو نیک اعمال دِلوائیں گے، قبر کی وحشت میں غمخواری کا سامان بھی نیک اعمال ہی کریں گے ، قبر کی تنگی بھی  نیک اعمال کی وجہ سے  فراخی میں تبدیل ہوگی، قبر کی تاریکی میں نیک اعمال ہی جگمگائیں گے، عذابِ قبر سے رُکاوٹ بنیں گے تو نیک اعمالہی بنیں گے اور صرف قبر کیا قبر کے بعد میدانِ محشر کی گرمی اور اس کی پیاس سے،  پُلِ صراط   پر کامیابی سے گزرنے ، حساب وکتاب اور جہنم کے عذاب  سے بھی ہمارے نیک اعمال ہی نجات دِلائیں گے ،اس لیے نیک اعمال کی فکر کیجئے ۔چنانچہ

    تین قسم کے دوست:

    رسولِ خدا  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے فرمایا: میت  کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں:(۱)اس کے گھر والے(۲)اس کا مال اور(۳)اس کاعمل۔پھر دوچیزیں واپس لوٹ آتی ہیں جبکہ ایک اس کے ساتھ باقی رہتی ہے۔گھر والے اور مال لَوٹ آتے ہیں جبکہ اس کاعمل اس کے ساتھ جاتا ہے ۔  (بخاری، کتاب الرقاق،  باب سکرات الموت، ۴/۲۵۰، حدیث:۶۵۱۴)جبکہ حضرت ابو ہریرہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے : جب کوئی شخص مر جاتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں : مَاقَدَّمَیعنی اس نے آگے کیا بھیجا؟اور لوگ پوچھتےہیں: مَاخَلَّفَ یعنی اس نے پیچھے کیا چھوڑا؟(شعب الایمان،باب فی الزہد و قصرالامل ،حدیث: ۱۰۴۷۵، ۷/۳۲۸) یعنی مرتے وقت وارثین تو چھوڑے ہوئے مال کی فکر میں ہوتے ہیں کہ کیا چھوڑ ے جا رہا ہے ؟ اور جو فرشتے روح قبض کرنے کے لیے آتے ہیں وہ اعمال و عقائد کا حساب لگاتے ہیں۔ (مراٰۃ المناجیح، ۷/۴۹)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!عقلمندی کا تقاضا یہی ہے کہ ہم دنیا اور اس کے سامان کی فکر چھوڑیں اور نیک اعمال کمانے میں مشغول ہو جائیں۔ جس مال و دولت کو کمانے کے لیے ہم زندگی ختم کر بیٹھتے ہیں اس میں سے بھی صرف اتنا ہی ہمارا ہے جتنا ہم نے خرچ کر دیا۔ جو رہ گیا وہ ہمارا نہیں بلکہ ورثا کا ہو گا۔ اس لیے عقلمندی کا تقاضا ہے کہ مال ودولت اور دنیا کی ہوس کو ختم کریں اور عاقبت سنوارنے پر توجہ دیں۔ اس پیسے نے کسی سے وفا نہیں کی، یہ واقعی ہاتھوں کا میل ہے، بالفرض اگر زندگی میں کروڑوں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دنیا سے محبت کا انجام:
    • شیطان کا جال:
    • شیطان کی بیٹی
    • نیلی آنکھوں والی بدصورت بُڑھیا
    • مختصر وضاحت:
    • دنیا کی حقیقت:
    • دنیا سے بے رغبت خلیفہ
    • واہ کیا بات ہے ”مسور“کی
    • دنیا اور آخرت
    • دنیا کو دنیاکیوں کہتے ہیں؟
    • کون سی دُنیا اچھی،کون سی قابلِ مَذَمَّت؟
    • دُنیا کیا ہے؟
    • دنیا ریت کی مانند ہے!
    • مال کمانا اور پھر بیماریوں میں صرف کرنا
    • موت کو نہ بھولو
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!
    • نیک اعمال کی اہمیت
    • تین قسم کے دوست:
    • مجلس تاجران !
    • سیدھا ہاتھ استعمال کرنے کے مدنی پھول!
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (۔۔۔ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔۔۔)12رجب المرجب1439ھ29مارچ2018
    • عُشراوردعوتِ اسلامی
    • مجلس مالیات اور رسید بُکس
    • ہفتہ واراِجتماع کے مدنی حلقوں کا جدول
    • ”چوری“ کے مُتَعَلِّق مختلف اَحْکَام
    • چوری کی تَعْرِیف:
    • چوری
    • اختتام پر مدنی انعاما ت کے رِسالے سے اجتماعی فکرِ مدینہ کروائی جائے۔
    • رجب میں یہ دُعا پڑھنا سُنّت ہے:
    • فرمانِ مصطفےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • چوری کے گُنَاہ میں مبتلا ہونے کے اسباب
    • چوری کے گُنَاہ میں پڑنے سے بچنے کے لئے
    • ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ (72مدنی انعامات)
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami