• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دنیا نے ہمیں کیا دیا؟ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    دنیا نے ہمیں کیا دیا؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تا ہے۔ر ذیلی حلقے کےں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے ان شا۔اس فرمانِ عالی سے معلوم ہوا کہ دُنیا و آخرت دونوں کی مَحَبَّت ایک دل میں جمع نہیں ہوسکتی،دنیا آخرت کی ضِد ہے ۔امام غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں: علم عقل و ایمان کا کم تَردرجہ یہ ہے کہ انسان جان لے کہ دنیا فانی ہے اور آخرت باقی رہنے والی،اس کا نتیجہ یہ ہے کہ دُنیا میں رہ کر آخرت کی تیاری کرے، دنیا میں مشغول نہ ہوجائے۔(مرآۃ المناجیح،۷/۱۸)

    وہ دنیا کی رنگینی میں کھویا رہا برباد ہوا        جس نے عشقِ نبی سے دل کو خالی اور ویران کیا

    (وسائلِ بخشش مُرَمَّمْ،ص۱۹۷)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    دنیا  ریت کی مانند ہے!

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!سنا آپ نے کہ بیان کردہ احادیثِ مُبارکہ میں دنیا سے مَحَبَّت کرنے والوں کی  کیسی  مذمت(Condemnation) بیان کی گئی ہے،لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ہم صرف دنیا کیلئے ہی نہ  کُڑھتے رہیں، آخرت  کیلئے بھی نیکیوں کا ذَخیرہ اکٹھا کریں کیونکہ دُنیا کی مثال ریت جیسی ہے، ریت کی جتنی بھی بڑی مُٹھی بھر لی جائےآہستہ آہستہ ذَرَّات کی صورت میں تمام ریت مُٹھی سے نکل ہی جاتی ہے اور بالآخر مُٹھی خالی رہ جاتی ہے۔ایسا ہی کچھ حال  اس دھوکے باز دُنیا  کا ہے۔

    مال کمانا اور پھر بیماریوں میں صرف کرنا

     انسان زندگی بھر دُنیا سے وفاداری کرتا ہے،دنیاکمانے کی لگن میں دن رات ایک کردیتا ہے،پارٹ ٹائم جاب کرتا ہے،20،20 گھنٹے کام کرتا ہے،  فقط اس لیے کہ پیسہ کمانا ہے، الغرض دن گُزرتا ہے تو اسی سوچ میں کہ پیسہ کمانا ہے ، رات گُزرتی ہے تو اسی کُڑھن میں کہ پیسہ کمانا ہے، دل دھڑکتا ہے تو اسی دُھن میں کہ پیسہ کمانا ہے اور قدم اُٹھتا ہے تو اسی جُستجو میں کہ پیسہ کمانا ہے۔ مگرآہ!وہ پیسہ جس  کیلئے اپنی صحت کی پروا نہ کی تھی ، وہ دُنیا جس کی خاطر دن رات ایک کئے تھے، وہ مال جسے پانے کی جدو جہد میں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دنیا سے محبت کا انجام:
    • شیطان کا جال:
    • شیطان کی بیٹی
    • نیلی آنکھوں والی بدصورت بُڑھیا
    • مختصر وضاحت:
    • دنیا کی حقیقت:
    • دنیا سے بے رغبت خلیفہ
    • واہ کیا بات ہے ”مسور“کی
    • دنیا اور آخرت
    • دنیا کو دنیاکیوں کہتے ہیں؟
    • کون سی دُنیا اچھی،کون سی قابلِ مَذَمَّت؟
    • دُنیا کیا ہے؟
    • دنیا ریت کی مانند ہے!
    • مال کمانا اور پھر بیماریوں میں صرف کرنا
    • موت کو نہ بھولو
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!
    • نیک اعمال کی اہمیت
    • تین قسم کے دوست:
    • مجلس تاجران !
    • سیدھا ہاتھ استعمال کرنے کے مدنی پھول!
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (۔۔۔ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔۔۔)12رجب المرجب1439ھ29مارچ2018
    • عُشراوردعوتِ اسلامی
    • مجلس مالیات اور رسید بُکس
    • ہفتہ واراِجتماع کے مدنی حلقوں کا جدول
    • ”چوری“ کے مُتَعَلِّق مختلف اَحْکَام
    • چوری کی تَعْرِیف:
    • چوری
    • اختتام پر مدنی انعاما ت کے رِسالے سے اجتماعی فکرِ مدینہ کروائی جائے۔
    • رجب میں یہ دُعا پڑھنا سُنّت ہے:
    • فرمانِ مصطفےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • چوری کے گُنَاہ میں مبتلا ہونے کے اسباب
    • چوری کے گُنَاہ میں پڑنے سے بچنے کے لئے
    • ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ (72مدنی انعامات)
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami