• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دنیا نے ہمیں کیا دیا؟ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    دنیا نے ہمیں کیا دیا؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اوورٹائم(Overtime) لگائے تھے، وہ دولت جس کے حصول  کیلئے حرام حلال کی پروا نہ کی تھی،  وہ پیسہ جس کو پانے  کیلئے اپنی زندگی کے قیمتی  ماہ و سال ضائع کر دیئے تھے،وہی پیسہ کچھ عرصے  بعد بیماریوں کی نذر ہوجاتا ہے۔ جی ہاں ! بندہ بُڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے تو مختلف بیماریاں استقبال کرنے کیلئے تیار ہوتی ہیں، اب نہ وہ دنیا کا رہتا ہے اور نہ آخرت  کیلئے کچھ کر پاتا ہے۔

    موت کو نہ بھولو

    دنیا کی فتنہ بازیوں سے خبردار کرتے ہوئےحُجَّۃ ُالْاِسْلام امام محمد غزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ ایک بُزرگ  کےحوالے سے لکھتےہیں:اے لوگو! اس فُرصَت کے وقت میں نیک عمل کرلو اور اللہ پاک سے ڈرتے رہو۔ اُمیدوں پر پُھولے مت سماؤ اوراپنی موت کو نہ بھولو۔ دنیا کی طرف مائل نہ ہوجاؤ، بے شک یہ د ھوکے باز ہے اور دھوکے ساتھ بن ٹھن کر تمہارے سامنے آتی ہے اور اپنی خواہشات کے ذریعے تمہیں فتنے میں ڈال دیتی ہے، دنیا اپنی پیروی کرنے والوں کیلئے اس طرح سجتی سنورتی ہے، جیسے دُلہن سجتی ہے۔ دنیا نے اپنے کتنے ہی عاشقوں کو ہلاک کردیا اور جنہوں نے اس سے اطمینان حاصل کرنا چاہا، انہیں ذلیل ورُسْوا  کر دیا، لہٰذا اسے حقیقت کی نگاہ سے دیکھو کیونکہ یہ مصیبتوں سے بھرپور مقام ہے، اس کے خالِق نے اس کی مَذَمَّت کی، اس کا نیا پُرانا ہوجاتا ہے اور اسے چاہنے والا بھی مرجاتا ہے۔اللہ پاک تم پر رحم فرمائے،  غفلت سے بیدار ہوجاؤ اور اس سے پہلے نیند سے آنکھیں کھول لو کہ یوں اعلان کیا جائے: فُلاں شخص بیمار ہے اور اس کی بیماری نے شدت اختیار کرلی ہے،کیاکوئی دوا ہے؟ یا کسی ڈاکٹر تک جانے کی کوئی صورت  ہے؟ اب تمہارے لیے حکیموں(اور ڈاکٹروں )کو بُلایاجاتا ہے، لیکن شفا کی اُمید ختم ہو جاتی ہے، پھر کہاجاتا ہے: فُلاں نے وَصِیَّت (Will) کی اور اپنے مال کا حساب کیا ہے۔ پھر کہا جاتا ہے: اب اس کی زبان بھاری  ہوگئی، اب وہ اپنے بھائیوں سے بات نہیں کرتا اور پڑوسیوں کو نہیں پہچانتا، اب تمہاری پیشانی پر پسینہ آگیا، رونے کی آوازیں آنے لگیں اور تمہیں موت کا یقین ہوگیا، تمہاری پلکیں بند ہونے سے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دنیا سے محبت کا انجام:
    • شیطان کا جال:
    • شیطان کی بیٹی
    • نیلی آنکھوں والی بدصورت بُڑھیا
    • مختصر وضاحت:
    • دنیا کی حقیقت:
    • دنیا سے بے رغبت خلیفہ
    • واہ کیا بات ہے ”مسور“کی
    • دنیا اور آخرت
    • دنیا کو دنیاکیوں کہتے ہیں؟
    • کون سی دُنیا اچھی،کون سی قابلِ مَذَمَّت؟
    • دُنیا کیا ہے؟
    • دنیا ریت کی مانند ہے!
    • مال کمانا اور پھر بیماریوں میں صرف کرنا
    • موت کو نہ بھولو
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!
    • نیک اعمال کی اہمیت
    • تین قسم کے دوست:
    • مجلس تاجران !
    • سیدھا ہاتھ استعمال کرنے کے مدنی پھول!
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (۔۔۔ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔۔۔)12رجب المرجب1439ھ29مارچ2018
    • عُشراوردعوتِ اسلامی
    • مجلس مالیات اور رسید بُکس
    • ہفتہ واراِجتماع کے مدنی حلقوں کا جدول
    • ”چوری“ کے مُتَعَلِّق مختلف اَحْکَام
    • چوری کی تَعْرِیف:
    • چوری
    • اختتام پر مدنی انعاما ت کے رِسالے سے اجتماعی فکرِ مدینہ کروائی جائے۔
    • رجب میں یہ دُعا پڑھنا سُنّت ہے:
    • فرمانِ مصطفےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • چوری کے گُنَاہ میں مبتلا ہونے کے اسباب
    • چوری کے گُنَاہ میں پڑنے سے بچنے کے لئے
    • ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ (72مدنی انعامات)
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami