Book Name:Dunya Ne Hame Kiya Diya ?

       امیرِ اہلسنّت دَا مَتْ بَرکَاتُہمُ الْعَالیَہ کا رسالہ  "بادشاہوں کی ہڈّیاں"مکتبۃُ  المدینہ سے شائع ہوا   ہے،اس رِسالے میں کیاہے آئیے!سُنیے:(٭) موت کا راج  (٭)ویران محلّات  (٭) نیک شخص کی نشانی     (٭) قیامت کی منظر کشی  (٭) 50 ہزار سالہ دِن(٭)قیامت میں آسانی  ۔۔ہدیہ:  بڑا ۔10۔  چھوٹا ۔ 05۔روپے

کتاب " دنیا سے بے رغبتی اور امیدوں کی کمی" کے مطالعے سے آپ جان سکیں گے:(٭) دُنیا آخرت کی کھیتی ہے     (٭)انسان کی پیدائش سے پہلے اس کیلئےکونسی  4 باتیں لکھ دی جاتی ہیں؟(٭)روزانہ صبح کے وقت 2  فرشتے  کیا صدائیں لگاتے ہیں(٭)سب سے زیادہ خسارہ پانے والے کون؟(٭)جنت میں کون لوگ زیادہ ہوں گے(٭)دُنیا کی 6 چیزیں  اور اُن کی حقیقت۔۔ہدیہ:30روپے

رسالہ   " حافظہ کمزور ہونےکی وجوہات "میں آپ پڑھ سکیں گے:(٭)حافظہ  کمزور ہونے کی وجوہات (٭)علمِ دین کس نیّت سے حاصل کیا جائے؟طالبِ علم کو گھر میں کیسا ہونا چاہئے؟ہدیہ:  ۔15روپے

رسالہ   "فیضانِ سیداحمد کبیر رِفاعی "میں آپ پڑھ سکیں گے:(٭)پیدائش سے پہلے ولایت کی بشارت      (٭) انسان تو انسان جانوروں پر  بھی حیرت انگیز شفقت      (٭)  پتھر روٹی کیسے بن گئے؟(٭) فرمان ِغوث اعظم پر سر جھکانا

یہ کتب و رسائل دعوت ِاسلامی کی ویب سائٹ((www.dawateislami.net سے ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ آؤٹ بھی کیے جا سکتے ہیں۔

عُشراوردعوتِ اسلامی

اَلْحمدللہ:دعوتِ اسلامی 104 شعبہ جات میں نیکی کی دعوت عام کر رہی ہے،جس میں سالانہ اربوں کے اخراجات ہورہے ہیں، ان اخراجات کو پورا کرنے کیلئے ایک ذریعہ"عُشر" جمع کرنا بھی ہے ،پاکستان کے کئی شہروں میں گندم کی کٹائی شروع ہوچکی ہے،کچھ شہروں میں شروع  ہونے والی ہے۔تمام اسلامی بھائی"عُشر" جمع کرنے کے لیے ابھی سے کوشش شروع کردیں،رِسالہ"عشر کے احکام" کا خودبھی مطالعہ کیجئے اوربالخصوص "عُشر" دینے والے عاشقانِ رسول تک بھی یہ رِسالہ ضرور پہنچائیے۔

مجلس مالیات اور رسید بُکس

اَلْحمدللہ:عاشقانِ رسول اپنی پیاری مدنی تحریک"دعوتِ اسلامی"کے لیے ہرسال مدنی عطیات جمع کرنے کی کوششیں