• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دنیا نے ہمیں کیا دیا؟ arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    دنیا نے ہمیں کیا دیا؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وغیرہ کا طریقہ سکھانے کا بہترین ذریعہ ہے٭یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِـکاف کی بَرَکت سے مساجِد آباد ہوتی ہیں ٭یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِـکاف کی بَرَکت سے مسجد میں گزرنے والاہر ہر لَمحہ عِبادَت میں شُمار ہوگا ٭یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِـکاف کی بَرَکت  سےمسجِد سے مَحَبَّت کرنے اور اُس میں اپنا زِیادہ سے زِیادہ وَقْت گُزارنے  کی فضیلت حاصل ہوگی۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ اپنا زِیادہ وَقْت مسجد میں گزارنے کی بھی کیا خوب فضیلت ہے ،چُنانچہ

    حضرت سَیِّدُنا ابُو سَعِیْد خُدْرِی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے رِوایت ہے کہ تاجدارِ رِسالت، شہنشاہِ نُـبُوّت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا :جب تُم کسی شخص کو دیکھو کہ وہ مسجد میں کثرت سے آمد و رَفْت رکھنے والاہے تو اُس کے اِیمان کی گواہی دو کیونکہاللہ کریم(پارہ 10،سُورۂ توبہ آیت نمبر 18میں اِرْشاد)فرماتاہے :

    اِنَّمَا یَعْمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ اَقَامَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَى الزَّكٰوةَ(پ ۱۰ ،التوبہ :۱۸)

     ترجَمۂ کنزُ الایمان:اللہ کی مسجدیں وُہی آباد کرتے ہیں جو اللہاور قِیامت پر اِیمان لاتے  اور نَماز قائم رکھتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں۔(ترمذی ، کتاب الایمان ، با ب ماجا ء فی حرمۃ الصلوۃ ،۴/۲۸۰، حدیث:۲۶۲۶)

    اللہ پاک ہمیں بھی مسجدیں آباد کرنے،نمازقائم کرنے اورزکوٰۃ دینے کی توفیق نصیب فرمائے۔ نیکیوں پر اِستقامت پانے کے لیے اچھی صحبت بہت ضروری ہے ورنہ بسااوقات اِنسان نیکیوں کے فضائل پڑھ یا سُن کراپنا ذہن تو بنا لیتا ہے کہ اب میں نے اللہ پاک کی نافرمانی نہیں کرنی،بس اب نیکیوں سے ہی دِل لگانا ہےمگر بُری صحبت آڑے آتی ہے،جو نیکیوں پر اِستقامت ملنے میں رُکاوٹ بنتی ہے۔بسا اوقات نہ کرنے والے کام اِنسان کا وقت بربادکرنے کے ساتھ ساتھ بہت ساری نیکیوں سے بھی محروم کر دیتے ہیں:

    میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!

    بابُ المدینہ(کراچی) کے ایک اسلامی بھائی پتنگ بازی کے شوقین تھے،ویڈیو گیمز اور گولیاں کھیلنا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دنیا سے محبت کا انجام:
    • شیطان کا جال:
    • شیطان کی بیٹی
    • نیلی آنکھوں والی بدصورت بُڑھیا
    • مختصر وضاحت:
    • دنیا کی حقیقت:
    • دنیا سے بے رغبت خلیفہ
    • واہ کیا بات ہے ”مسور“کی
    • دنیا اور آخرت
    • دنیا کو دنیاکیوں کہتے ہیں؟
    • کون سی دُنیا اچھی،کون سی قابلِ مَذَمَّت؟
    • دُنیا کیا ہے؟
    • دنیا ریت کی مانند ہے!
    • مال کمانا اور پھر بیماریوں میں صرف کرنا
    • موت کو نہ بھولو
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!
    • نیک اعمال کی اہمیت
    • تین قسم کے دوست:
    • مجلس تاجران !
    • سیدھا ہاتھ استعمال کرنے کے مدنی پھول!
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (۔۔۔ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔۔۔)12رجب المرجب1439ھ29مارچ2018
    • عُشراوردعوتِ اسلامی
    • مجلس مالیات اور رسید بُکس
    • ہفتہ واراِجتماع کے مدنی حلقوں کا جدول
    • ”چوری“ کے مُتَعَلِّق مختلف اَحْکَام
    • چوری کی تَعْرِیف:
    • چوری
    • اختتام پر مدنی انعاما ت کے رِسالے سے اجتماعی فکرِ مدینہ کروائی جائے۔
    • رجب میں یہ دُعا پڑھنا سُنّت ہے:
    • فرمانِ مصطفےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • چوری کے گُنَاہ میں مبتلا ہونے کے اسباب
    • چوری کے گُنَاہ میں پڑنے سے بچنے کے لئے
    • ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ (72مدنی انعامات)
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami