• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دنیا نے ہمیں کیا دیا؟ arrow icon
    • page 33
    book-logo
    book_icon
    دنیا نے ہمیں کیا دیا؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شرعی پردہ کیا؟(31)فلمیں،ڈرامے، گانے باجے سے بچے؟(32)گھر میں مدنی ماحول بنانے کی کوشش کی؟(33)تہمت،گالی گلوچ سے بچے؟ (34)دوسرے کی بات تو نہیں کاٹی ؟ (35)صدائے مدینہ لگائی؟(36) آنکھوں کا قفلِ مدینہ لگاتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں ؟(37)کسی اور کے گھروں کے اندر جھانکنے سے بچنے کی کوشش کی؟ (38)جھوٹ، غیبت، چغلی، حسد، تکبر، وعدہ خلافی سے بچے؟ (39)دن کااکثر حصہ باوضو رہے؟ (40) مخاطب کے چہرے پر نگاہیں تو نہیں گاڑِیں؟(41) وقت پر قرض ادا کیا؟(42)مسلمانوں کے عیوب کی پردہ پوشی کی؟(43)یکساں تعلقات رکھے؟(44)نماز اور دعا میں خشوع وخضوع پیدا کرنے کی کوشش کی؟(45)عاجزی کے ایسے الفاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے؟(46)زبان کا قفلِ مدینہ لگاتے ہوئے اشارے سے اور 4بارلکھ کر گفتگو کی؟(47)ایک بیان یا مدنی مذاکرہ آڈیو ، ویڈیویا مدنی چینل 1گھنٹہ 12منٹ دیکھا؟(48)مذاق مسخری، طنز ، دل آزاری، قہقہہ لگانے سے بچے؟ (49)ضروری گفتگو کم سے کم الفاظ میں کی؟(50)سارا دن مدنی حلیہ اپنایا؟

    قفلِ مدینہ کارکردگی

    ٭لکھ کر گفتگو 12مرتبہ ٭اشارے سے گفتگو12مر تبہ٭نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ٭قفلِ مدینہ عینک کا استعمال 12منٹ

    ہفتہ وار8مدنی انعامات

    (51)ہفتہ وار اجتماع میں اول تا آخر شرکت کی؟(52)بعدِ اجتماع 4پر انفرادی کوشش کی؟ (53)مریض کی عیادت کی؟(54)مدنی دورے میں شرکت کی؟(55)جو پہلے مدنی ماحول سے وابستہ تھے مگر اب نہیں آتے ان کو دوبارہ وابستہ کر نے کی کوشش کی؟(56)مسجد اجتماع(ہفتہ وارمدنی مذاکرہ) میں شرکت کی؟ (57) مکتوب روانہ کیا؟ (58)پیر شریف کا روزہ رکھا؟

     

     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دنیا سے محبت کا انجام:
    • شیطان کا جال:
    • شیطان کی بیٹی
    • نیلی آنکھوں والی بدصورت بُڑھیا
    • مختصر وضاحت:
    • دنیا کی حقیقت:
    • دنیا سے بے رغبت خلیفہ
    • واہ کیا بات ہے ”مسور“کی
    • دنیا اور آخرت
    • دنیا کو دنیاکیوں کہتے ہیں؟
    • کون سی دُنیا اچھی،کون سی قابلِ مَذَمَّت؟
    • دُنیا کیا ہے؟
    • دنیا ریت کی مانند ہے!
    • مال کمانا اور پھر بیماریوں میں صرف کرنا
    • موت کو نہ بھولو
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا!
    • نیک اعمال کی اہمیت
    • تین قسم کے دوست:
    • مجلس تاجران !
    • سیدھا ہاتھ استعمال کرنے کے مدنی پھول!
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (۔۔۔ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔۔۔)12رجب المرجب1439ھ29مارچ2018
    • عُشراوردعوتِ اسلامی
    • مجلس مالیات اور رسید بُکس
    • ہفتہ واراِجتماع کے مدنی حلقوں کا جدول
    • ”چوری“ کے مُتَعَلِّق مختلف اَحْکَام
    • چوری کی تَعْرِیف:
    • چوری
    • اختتام پر مدنی انعاما ت کے رِسالے سے اجتماعی فکرِ مدینہ کروائی جائے۔
    • رجب میں یہ دُعا پڑھنا سُنّت ہے:
    • فرمانِ مصطفےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • چوری کے گُنَاہ میں مبتلا ہونے کے اسباب
    • چوری کے گُنَاہ میں پڑنے سے بچنے کے لئے
    • ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ (72مدنی انعامات)
    • یومیہ 50مدنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami