• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رزق میں تنگی کے اسباب arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    رزق میں تنگی کے اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لوگوں کی اِصْلاح کی کوشش کرنی ہے۔اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ ۔اِنْتہائی قلیل عرصہ میں اب تک اس مجلس کے تحت دُنیا کی تقریباً35 مختلف زَبانوں میں شیخِ طریقت، امیرِ اَہلسُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کی بہت سی تَصانیف اور مکتبۃُ المدینہ کی کُتُب ورَسائل کاتَرجمہ ہوچُکا ہے۔ہمیں بھی چاہیے کہ مکتبۃُ المدینہ کی کُتُب ورَسائل کا خُود بھی مُطالَعہ کریں اوراپنے دوست واَحْباب کو بھی پڑھنے کی ترغیب دِلائیں،خوشی و اِیصالِ ثواب کے اجتماعات میں تقسیمِ رسائل کاسلسلہ بھی جاری رکھیں اور ہوسکے تو نیکی کی دعوت عام کرنے کی نیّت سے تحائف میں کتب و رسائل دیتے رہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ہم نے آج کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں سُنا کہ ٭جو خوش نصیب لوگ کھانا کھاتے وقت کھانے کی سنّتوں اور آداب کا خیال رکھتے ہیں اور ٭مل جُل کر کھانا کھاتے ہیں ٭نیز رِزْق کی قدر کرتے ہوئے کھانے کے  گِرے ہوئے ذرّات چُن چُن کر کھالیتے ہیں،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  اُن کے رِزْق میں خیر و برکت عطا فرماتا ہے ٭اس کے برعکس جو لوگ رِزْق کی ناقدری کرتے ہیں،وہ تنگیِ رِزْق میں مبتلا ہوجاتے ہیں بلکہ ٭حدیثِ پاک کی روشنی میں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی اس عظیم نعمت کی بے حُرمتی کرنے والوں سے یہ نعمت ایسی رُوٹھتی ہے پھر واپس نہیں آتی٭لہٰذا اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی تمام نعمتوں کی قدر کرنی چاہئے کہ نعمتوں کی ناشکری بھی زوالِ نعمت کا سبب ہوتی ہے٭رِزْق کی محرومی سے بچنے کے لئے گُناہوں سے توبہ کرنا بھی ضروری ہے کہ حدیثِ پاک کی رُو سے گُناہوں کی نحوست کی وجہ سے انسان رِزْق سے محروم کردیا جاتا ہے٭ رِزْق میں خیر و برکت کے خواہشمند کو چاہئے کہ ٭اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کے   عطا کردہ مال سے صدقہ کرے  ٭زکوۃ فرض ہونے کی صورت میں زکوۃ ادا کرے ٭ ماں باپ کی خُوب خدمت کرے ٭بیوی بچوں پر خرچ کرنے کے معاملے میں کنجوسی سے کام نہ لے


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • رِزْق کی قدر کرنے کی برکت
    • کتاب ”فیضانِ سنت (جلد اول) “ کا تعارف
    • رِزْق کی ناشکری زوالِ رِزْق کا سبب ہوسکتی ہے
    • رِزْق کی بے قدری کا حال اور اس کا وبال
    • خیر و برکت کا نُسخہ
    • بُرے اعمال بھی تنگیِ رِزْق کا سبب ہیں
    • سُود بھی تنگیِ رِزْق کا سبب ہے
    • سُود کی مذمت میں 4 فرامینِ مُصطفٰی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم
    • جیسی غذا ویسے کام
    • لقمۂ حرام قبولیتِ دُعا میں رکاوٹ
    • لقمۂ حرام قبولیتِ اعمال میں رکاوٹ
    • رِزْق کا ضامن کون؟
    • اسلام میں نظریۂ زکوٰۃ
    • رسالہ ”تنگدستی کے اسباب اور اس کا حل“ کا تعارف
    • مدنی قافلہ
    • میں نے ویڈیو سینٹر کیوں بند کیا؟
    • رِزْق میں برکت کے ذرائع
    • رِزْق میں برکت کے روحانی علاج
    • مجلسِ تراجم
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami