• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رزق میں تنگی کے اسباب arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    رزق میں تنگی کے اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    طریقے سے رِزْق طلب کریں۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّجو نصیب میں ہے وہ ضرور ملے گا۔دو عالَم کے مالِک و مختار ، مکّی مَدَنی سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمکا فرمانِ عالیشان ہے : بے شک رِزْق بندے کو تلاش کرتا ہے جیسے اس کی موت اسے تلاش کرتی ہے۔([1]) لہٰذا اس حدیثِ پاک کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اللہ عَزَّوَجَلَّ  پر کامل بھروسا رکھنا چاہئے اور اس بات کو اپنے پلّے سے باندھ لینا چاہئے کہ رِزْق کی وُسعت و فراوانی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی رضا میں ہی پوشیدہ ہے،جب ہمارے معاشرے کا ہرفرد ظاہری اسباب کے ساتھ ساتھ رحمتِ الٰہی  اور فضلِ خداوندی کا طالب ہوگا ،اپنے دل میں تقویٰ وپرہیزگاری کا پودا لگائےگا،اپنے آپ کو گُناہوں سے بچائے گا اور اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کا خوف دل میں پیدا کرے گا اور اُس پر کامل بھروسا کرے گا تو اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ ہمارے معاشرے میں خوشحالی  کا راج ہوگااور رِزْق میں ایسی خیر و برکت ہوگی جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں۔جیساکہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے :

    وَ مَنْ یَّتَّقِ اللّٰهَ یَجْعَلْ لَّهٗ مَخْرَجًاۙ(۲)وَّ یَرْزُقْهُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُؕ-وَ مَنْ یَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهٗؕ- (پ ۲۸، الطلاق:۲-۳)

    ترجَمۂ کنز الایمان:اور جو اللّٰہ سے ڈرے اللّٰہ اس کے لئے نجات کی راہ نکال دے گا اور  اسے وہاں سے روزی دے گا جہاں اس کا گمان نہ ہو اور جو اللّٰہ پر بھروسہ کرے تو وہ اسے کافی ہے ۔

     

    تُو ڈر اپنا عنایت کر رہیں اس ڈر سے آنکھیں تَر

    مٹا خوفِ جہاں دل سے مٹا دنیا کا غم مولیٰ

    (وسائل بخشش مُرمّم ، ص۹۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    اسلام میں نظریۂ زکوٰۃ


     

     



    [1]… صحیح ابن حبان،کتاب الزکاة، باب ماجاء فی الحرص…الخ، ۴/۹۸، حدیث:۳۲۲۷

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • رِزْق کی قدر کرنے کی برکت
    • کتاب ”فیضانِ سنت (جلد اول) “ کا تعارف
    • رِزْق کی ناشکری زوالِ رِزْق کا سبب ہوسکتی ہے
    • رِزْق کی بے قدری کا حال اور اس کا وبال
    • خیر و برکت کا نُسخہ
    • بُرے اعمال بھی تنگیِ رِزْق کا سبب ہیں
    • سُود بھی تنگیِ رِزْق کا سبب ہے
    • سُود کی مذمت میں 4 فرامینِ مُصطفٰی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم
    • جیسی غذا ویسے کام
    • لقمۂ حرام قبولیتِ دُعا میں رکاوٹ
    • لقمۂ حرام قبولیتِ اعمال میں رکاوٹ
    • رِزْق کا ضامن کون؟
    • اسلام میں نظریۂ زکوٰۃ
    • رسالہ ”تنگدستی کے اسباب اور اس کا حل“ کا تعارف
    • مدنی قافلہ
    • میں نے ویڈیو سینٹر کیوں بند کیا؟
    • رِزْق میں برکت کے ذرائع
    • رِزْق میں برکت کے روحانی علاج
    • مجلسِ تراجم
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami