• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلٰی حضرت کا عشقِ رسول arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    اعلٰی حضرت کا عشقِ رسول
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سَیِّد زادے کو پالکی میں بٹھا کر پالکی کا بوجھ اپنے کندھے پر اُٹھا رہے ہیں۔نیز اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے طرزِ عمل سے یہ مدنی پُھول بھی سیکھنے کو مِلا کہ ساداتِ کرام کو اُن کا نام لے کر مُخاطَب کرنا خلافِ اَدَب ہے کہ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بھی ساداتِ کرام کو اُن کا  نام لے کر پُکارنے کو بے اَدَبی شُمار فرماتے تھے حتی کہ آپ کے مُتَعَلِّـقِیْن میں سے اگر کوئی  اِس قسم کی  بے احتیاطی کربیٹھتا تو ناراضی کا اِظہار فرماتے اور آئندہ ساداتِ کرام کے اَدَب و اِحْتِرام کی تعلیم ارشاد فرماتے۔

    غور کیجئے کہ جسے ساداتِ کرام کی عقیدت و مَحَبَّت اور اُن کے اِحْتِرام کا اِس قدر لحاظ ہو،اُسے سَیِّدوں کے سردار،سرکارِ نامدار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے کس قدر والہانہ عشق ہوگا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                         صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!جب کسی کو کسی سے عشق ہوجاتا ہے تو عاشق اپنے قلبی جذبات کا اِظہار اور محبوب کی تعریف و توصیف بیان کرنے کے لئے بسا اَوقات اَشْعار کا سہارا لیتا ہے،  کیونکہ اَشْعار کے ذریعے اپنے دِلی جذبات بہت اچھے انداز میں بیان کئے جاسکتے ہیں۔لہٰذا اعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے بھی اپنے عشق کے اِظہار کے لئے نعتیہ شاعری کا راستہ اِختیار فرمایا چُنانچہ عشق و مستی میں ڈُوب کر لکھے گئے کلاموں پر مشتمل نعتیہ مجموعہ بنام”حدائقِ بخشش“آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی شاعری کا ایک عظیم کارنامہ ہے۔ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی نوکِ قلَم سے تحریر کِیا گیا ایک ایک شعر،شریعت کے عین مُطابق ہے۔یوں تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے اِس مجموعے کے تقریباً ہر ہر کلام کو زبردست شُہرت حاصِل رہی، مگر بِالخُصُوص سلامِ رضا(یعنی مُصْطَفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام، شَمْعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام)کواللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے جو عُروج و مرتبہ بخشا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔یہی وجہ ہے کہ ”حدائق بخشش“ اور ”سلامِ رضا“ کی خُوبیوں پر مختلف اِعْتِبار سے کُتُب و رَسائل تَصْنِیْف کئے جانے کا سلسلہ آج تک جاری ہے۔بچّے بُوڑھے جوان اور مرد و عورت سبھی مَحافِل وغیرہ میں اس سلام کو عِشْقِ رسول میں

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • اعلیٰ حضرت کا عِشْقِ رسول
    • عشق اور مَحَبَّت کسے کہتے ہیں:
    • عشقِ رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے فوائد:
    • اعلیٰ حضرت کا تعارف
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے القابات
    • اَسمائے مقدَّسہ کا اَدَب
    • خلافِ اَدَب الفاظ نہ لکھے
    • ساداتِ کرام سے عقیدت کی وجہ
    • نام لینے والے کی اِصلاح فرمائی
    • سیِّدزادے کی انوکھی تعظیم
    • دربارِ رسالت میں انتظار
    • کتاب”ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت“ کا تعارف
    • حدائقِ بخشش کا تعارف!
    • مکتبۃُ المدینہ کا قیام
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام" چوک درس "
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami