• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلٰی حضرت کا عشقِ رسول arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    اعلٰی حضرت کا عشقِ رسول
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے، اوّلاً صِرف بیانات کی آڈیو کیسٹیں جاری کی گئیں اور پھر اللہعَزَّ  وَجَلَّکے فَضْل و کرم اور رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی نظرِ عنایت سے ایسی تَرَقّی نصیب ہوئی کہ آڈیوکیسٹوں سے اپنے کام کا آغاز کرنے والے اِدارے مکتبۃُ المدینہ کے تَحْت آج بابُ المدینہ (کراچی) میں باقاعدہ پریس (Press)اور وی سی ڈیز(VCDs) مکتب قائم ہیں، جو اس شُعبے سے مُتَعَلِّق  ہر قسم کی جَدید سَہولیات وضَروریات سے آراستہ ہیں۔اس مُخْتَصَر عرصے میں مکتبۃُ المدینہ سے جہاں سُنَّتوں بھرے بیانات ا ور مدنی مُذاکَرات کی لاکھوں لاکھ کیسٹیں اور وی سی ڈیز(VCDs) دُنیا بھر میں پہنچیں اور پہنچ رہی ہيں، وہیں اَعْلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ،امیرِ اَہلسُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اوردیگر عُلَمائے اَہلسُنَّتکَثَّرَہُمُ اللہُ تَعَالٰی کی کتابیں بھی شائِع ہوکر کثیر تَعداد میں عوام کے ہاتھوں میں پہنچ کر سُنَّتوں کو زِنْدہ کرنے کا سبب بن رہی ہیں۔اللہ عَزَّوَجَلَّ دعوتِ اسلامی کے تمام شُعْبہ جات بَشمول مکتبۃُ المدینہ کو دن گیارھویں رات بارھویں تَرقّی عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں               اے دعوتِ اسلامی تیری دُھوم مَچی ہو

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                               صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    بَیان  کا خُلاصہ

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!

    ·       اَعلیٰ حضرترَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا سینہ،عِشْقِ مُصطفٰے کا گنجینہ تھا،آپ کے ملفوظات،فتاویٰ جات اور نعتیہ اَشعار سے عِشْقِ مصطفٰے کی کرنیں پُھوٹتیں۔

    ·        آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ پرحُضُورِ اکرم،نُورِ مجسم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بہت زِیادہ فَضْل و کرم تھا ،حتّٰی کہ دُوسری بار سَفرِمدینہ کے موقع پر سرورِ عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنےحالتِ بیداری میں اپنے دِیدار کا جام بھی پِلایا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • اعلیٰ حضرت کا عِشْقِ رسول
    • عشق اور مَحَبَّت کسے کہتے ہیں:
    • عشقِ رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے فوائد:
    • اعلیٰ حضرت کا تعارف
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے القابات
    • اَسمائے مقدَّسہ کا اَدَب
    • خلافِ اَدَب الفاظ نہ لکھے
    • ساداتِ کرام سے عقیدت کی وجہ
    • نام لینے والے کی اِصلاح فرمائی
    • سیِّدزادے کی انوکھی تعظیم
    • دربارِ رسالت میں انتظار
    • کتاب”ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت“ کا تعارف
    • حدائقِ بخشش کا تعارف!
    • مکتبۃُ المدینہ کا قیام
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام" چوک درس "
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami