Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
November 30 ,2015
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 33
ISBN No: N/A
3 دسمبر 2015ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: اعلیٰ حضرت کا تعارف، اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے القابات، عشقِ رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے فوائد، سیِّدزادے کی انوکھی تعظیم ، حدائقِ بخشش کا تعارف اور بہت کچھ۔