• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلٰی حضرت کا عشقِ رسول arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    اعلٰی حضرت کا عشقِ رسول
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چُنانچہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ سُوار ہوگئے اور چار(4)مزدور،پالکی کو اپنے کندھوں پر اُٹھا کر چل دیئے۔ابھی تھوڑی ہی دُور گئے تھے کہ یَکایَک،امامِ اہلسنّت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے پالکی میں سے آواز دی:’’پالکی روک دیجئے‘‘ پالکی رُک گئی۔ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فوراً باہَر تشریف لائے اور بَھرّائی ہوئی آواز میں مزدُوروں سے فرمایا: سچ سچ بتایئے آپ میں سیِّدزادہ کون ہے؟ کیونکہ میرا ذَوقِ ایمان، سرورِ دوجہان صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خُوشبو محسوس کررہا ہے، ایک مزدُور نے آگے بڑ ھ کر عرْض کی: حُضور ! میں سیِّدہوں۔ ابھی اس کی بات مکمل بھی نہ ہونے پائی تھی کہ عالَمِ اسلام کےپیشوا اور اپنے وقت کے عظیم مجدِّد نے اپنا عِمامہ شریف اُس سیِّد زادے کے قدموں میں رکھ دِیا۔ امامِ اہلسنّت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی آنکھوں سے ٹَپ ٹَپ آنسو گِررہے ہیں اور ہاتھ جوڑ کر اِلْتِجا کررہے ہیں:مُعَزَّز شہزادے! میری گُستاخی مُعاف کردیجئے، بے خَیالی میں مُجھ سے بُھول ہوگئی، ہائے غَضَب ہو گیا ! جن کی نَعْلِ پاک میرے سَرکا تاجِ عزّت ہے، اُن کے کاندھے(کندھے) پر میں نے سُواری کی، اگر بروزِ قِیامت تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے پُوچھ لِیا کہ احمد رضا! کیا میرے فرزند کا دَوشِ نازنیں(یعنی نازُک کندھا) اِس لئے تھا کہ وہ تیری سُواری کا بوجھ اُٹھائے ؟تو میں کیا جواب دوں گا! اُس وَقت میدانِ محشر میں میرے ناموسِ عِشق کی کتنی زبردست رُسوائی ہوگی۔ کئی بار زَبان سے مُعاف کردینے کا اِقْرار کروالینے کے بعد امامِ اہلسنّترَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے آخری اِلْتِجائے شوق پیش کی:محترم شہزادے! اس لاشُعُوری میں ہونے والی خَطا کا  کَفّارہ جبھی اَدا ہوگا کہ اب آپ پالکی میں سُوار ہوں گے اور میں پالکی کو کاندھا(کندھا) دُوں گا۔ اس اِلتجا پر لوگوں کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اور بعض کی تو چیخیں بھی بُلند ہوگئیں۔ ہزار اِنْکار کے بعد آخِر کار مزدُور شہزادے کو پالکی میں سُوار ہونا ہی پڑا۔یہ مَنْظَر کس قَدَر دل سوز ہے،اہلسنّت کا جلیلُ القَدر امام مزدُوروں میں شامِل ہو کر اپنی خُداداد علمیّت اور عالمگیرشُہرت کا سارا اِعزاز، خُوشنُودیِ محبوب


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • اعلیٰ حضرت کا عِشْقِ رسول
    • عشق اور مَحَبَّت کسے کہتے ہیں:
    • عشقِ رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے فوائد:
    • اعلیٰ حضرت کا تعارف
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے القابات
    • اَسمائے مقدَّسہ کا اَدَب
    • خلافِ اَدَب الفاظ نہ لکھے
    • ساداتِ کرام سے عقیدت کی وجہ
    • نام لینے والے کی اِصلاح فرمائی
    • سیِّدزادے کی انوکھی تعظیم
    • دربارِ رسالت میں انتظار
    • کتاب”ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت“ کا تعارف
    • حدائقِ بخشش کا تعارف!
    • مکتبۃُ المدینہ کا قیام
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام" چوک درس "
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami