• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلٰی حضرت کا عشقِ رسول arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اعلٰی حضرت کا عشقِ رسول
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                               صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    اعلٰی حضرت کا عِشْقِ رسول

    اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ دُوسری بار حج کے لئے حاضِر ہوئے تو مدینۂ منوَّرہ زَادَہَا اللّٰہُ شَرَفًاوَّتَعْظِیْماً  میں نبیِ رَحمت،شفیعِ اُمّت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی زِیارت کی آرزو لئے روضۂ اَطہر کے سامنے دیر تک صلوٰۃ وسلام پڑھتے رہے،مگر پہلی رات قسمت میں یہ سَعادت نہ تھی۔ اِس موقع پر وہ معروف نعتیہ غَزل لکھی، جس کے مَطْلَع (یعنی پہلے شعر)میں دامنِ رحمت سے وابستگی کی اُمّید دِکھائی ہے:

    وہ سُوئے لالہ زار پھرتے ہیں                   تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں

    شعر کی وضاحت:اے بہار جُھوم جا کہ تجھ پر بہاروں کی بہار آنے والی ہے۔وہ دیکھ! مدینے کے تاجدار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَسُوئے لالہ زار یعنی جانِب گُلزار تشریف لا رہے ہیں۔

    مَقْطَع (یعنی آخر ی شعر جس میں شاعر کا تَخَلُّص آتا ہے)میں بارگاہِ رسالت میں اپنی عاجِزی اور بے مایَگی (بے ۔ما۔یَہ۔گی یعنی مسکینی)کا نقشہ  کچھ یوں کھینچا ہے کہ،

    کوئی کیوں پوچھے تیری بات رضاؔ

    تجھ سے شَیْدا ہزار پھرتے ہیں

    اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے مِصْرَعِ ثانی (دوسرےمِصْرَع)میں بطورِ عاجزی اپنے لئے ”کُتّے“  کا لفظ اِستعمال فرمایا ہے، مگر اَدَباً یہاں ”شَیْدا“لکھ دِیا ہے(جس کا مطلب ہے عاشق)۔

    شعر کی وضاحت:اِس مَقْطَع میں عاشِقِ ماہِ رِسالت،سرکارِ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کمال انکساری کا اِظہار کرتے ہوئے اپنے آپ سے فرماتے ہیں:اے احمد رضا!تُو کیا اور تیری حقیقت کیا!تجھ جیسے تو ہزاروں سگانِ مدینہ (یعنی مدینے کے کُتّے) گلیوں میں دیوانہ وارپھر رہے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • اعلیٰ حضرت کا عِشْقِ رسول
    • عشق اور مَحَبَّت کسے کہتے ہیں:
    • عشقِ رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے فوائد:
    • اعلیٰ حضرت کا تعارف
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے القابات
    • اَسمائے مقدَّسہ کا اَدَب
    • خلافِ اَدَب الفاظ نہ لکھے
    • ساداتِ کرام سے عقیدت کی وجہ
    • نام لینے والے کی اِصلاح فرمائی
    • سیِّدزادے کی انوکھی تعظیم
    • دربارِ رسالت میں انتظار
    • کتاب”ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت“ کا تعارف
    • حدائقِ بخشش کا تعارف!
    • مکتبۃُ المدینہ کا قیام
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام" چوک درس "
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami