• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی قُربانیاں (مع قربانی کے فضائل) arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی قُربانیاں (مع قربانی کے فضائل)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فَیْضِ نُور سے ہے۔اگرحُضُور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامنہ ہوتے تو نہ کعبہ تعمیر کرنے والےحضرت خَلِیْلُ اللہ عَلَیْہِ السَّلَام ہوتے،نہ کعبہ شریف  کی بُنْیادرکھی جاتی  اورنہ ہی مِنیٰ کی رونقیں ہوتیں۔(شرح حدائقِ بخشش ازمولانا حسن قادری، ص:۵۸۵) تو عالَم کی پیدائش بھی حُضُورِ پُرنُورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکےطُفیل ہوئی ہے اوراس کائناتِ رنگ و بُو میں چَہل پہل بھی میٹھےمُصْطَفٰےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے دَم قَدَم سے  ہے۔ جب خالقِ اَرْض و سَماوات عَزَّ  وَجَلَّنے کائنات بَسانے کا اِرادہ فرمایا تواس نے اپنے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کے نُورکی تخلیق فرمائی،اس وَقْت نہ جِنّ تھے نہ اِنْسان،نہ لَوْح تھی نہ قَلَم،نہ جَنَّت و دوزخ،نہ حُورو مَلک تھے،نہ زمین و فَلَک اورنہ ہی یہ مَہْر و ماہ وُجُودمیں آئے تھے۔اس وَقْتاللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے اپنے محبوب کے نُورسے لَوح و قَلَم اور عَرش وکُرسی پیدا فرمائے، پھر اس نُورِ پاک سے آسمان و زمین اورجَنَّت و دوزخ کوبنایا،غرض یہ کہ حُضُورِ پاک، صاحبِ لَولاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ذاتِ پا ک ہی مَقْصَدِتخلیقِ کائنات ہے۔جیسا کہ حدیثِ قُدسی کامَفْہُوم ہے۔

    حضرت سَیِّدُناعبدُاللّٰہ بن عباسرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے:اللہعَزَّوَجَلَّ نےحضرتِ سیِّدُناعیسیٰ رُوحُاللّٰہ عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامکووَحْی بھیجی:اے عیسیٰ!محمد(صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ) پراِیمان لاؤ!اورتمہاری اُمّت میں سےجولوگ اُن کا زَمانہ پائیں،انہیں بھی حکم کرنا کہ اُن پرایمان لائیں’’فَلَوْلَامُحَمَّدٌ مَاخَلَقْتُ اٰدَمَ وَلَاالْجَنَّۃَ وَلَاالنَّارَ،یعنی کیونکہ اگر محمدِ عربی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکی ذاتِ گرامی نہ ہوتی تو میں نہ آدم کوپیدا کرتااورنہ ہی جَنَّت و دوزخ بناتا۔‘‘جب میں نے عرش کو پانی پر بنایا تووہ اس وَقْت جُنْبِش کررہا تھا میں نے اس پر’’لَآاِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ‘‘لکھ دیا، پس وہ ٹھہر گیا۔(الخصائص الکبری، باب خصوصیتہ بکتابۃ اسمہ الشریف …الخ ، ۱/۱۴) گویا کہ اس کائنات کی سب رونقیں حُضُور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُوَالسَّلَام ہی کےسبب سے ہیں۔

    حدیثِ قُدسی ہے،اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اِرْشادفرماتاہے:لَقَدْخَلَقْتُ الْدُنْیَا وَاَھْلَھَا لِاُعَرِّفَھُمْ کَرَامَتَکَ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • خواب سچ کر دکھایا
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارف
    • کیاہر کوئی خواب دیکھ کر اپنا بیٹا ذَبح کر سکتا ہے؟
    • 10 خاص فضیلتیں
    • سب سے اَولیٰ و اَعْلیٰ ہمارا نبی
    • بنے دوجہاں تمہارے لیے
    • اشعار کی وضاحت
    • قوم کو نیکی کی دعوت دینا
    • ٹھنڈی آگ
    • آزمائش پر صَبْر انبیاء کا طریقہ ہے
    • عِشْق کے اِمتحاں
    • اِطاعت گُزارہوتو ایسا!
    • راضی برضائے اِلٰہی
    • قُربانی کی اَہمیَّت
    • قُربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجلس مزاراتِ اولیاء
    • 12 مَدَنی کاموں میں حصّہ لیجئے!
    • میری زندگی میں بہار آ گئی
    • سفر کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾ہر رات عِبادت میں گُزارنے کا آسان نُسخہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami