صد سالہ عرس اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ

امام اہلسنت ،عظیم البرکت ،باعث خیر وبرکت الشاہ امام احمد رضا علیہ رحمۃالرحمن کے  صد سالہ عرس کے موقع پر مجلس آئی ٹی (دعوتِ اسلامی)عاشق صادق کے عشق ومحبت ،سوزوگداز میں ڈوبے ہو ئے علمی شہ پاروں اور علم کی جملہ جہتوں پر محیط کئی صدیوں کے علم کا نچوڑفتاوی رضویہ کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کےلئے پیش کرتی ہے:

فتاوی رضویہ ڈیکس ٹاپ ایپلی کیشن

حیات رضا موبائل ایپلی کیشن

کرامات اعلی حضرت موبائل ایپلی کیشن

سلام رضا موبائل ایپلی کیشن

اس کے علاوہ آفیشل ویب سائٹ پر موجود اعلیحضرت عظیم المرتبت کی حیات پاک کے مختلف گوشوں اور فکر رضا کی ترویج واشاعت سے بہر پور کتب ورسائل،آڈیو ویڈیو بیانات اور عشق رسول سے لبریز کلام رضا مختلف ثناء خانوں کی آواز میں آپ کےمشام جاں کو محظوظ کرنے کےلئے۔


Share

Articles

Comments


Security Code