مجلس آئی ٹی

دعوت اسلامی کی مجلس آئی ٹی کی جانب سے شاندار پیشکش

Kalam e Aala Hazrat

Mobile Application

نمایا خصوصیات :

٭اعلی حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کا نعتیہ دیوان "حدائق بخشش" ایپلی کیشن کی صورت میں

٭تمام کلام حروف تہجی کی ترتیب سے

٭سرچ، کاپی اور شیئر کرنے کی سہولت

٭کثیر کلام آڈیواور ویڈیو کی صورت میں ڈاؤنلوڈکرنے کی سہولت

٭مدنی چینل کے پروگرام "نغمات رضا"کی ویڈیوڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت

اس ایپلی کیشن کو آج ہی App Store / Google Play سے ڈاؤنلوڈ کیجئے

دوسروں کو بھی ترغیب دیجئے

Share

Articles

Comments


Security Code