Book Name:Fazail e Ausaf e Siddiq e Akbar

پڑھنا شروع کر دیں۔بیٹا تو باجماعت نماز کی ادائیگی کے لئے میرے ساتھ مسجد جاتا ہے۔([1])

مدنی مذاکرہ ہے شریعت کا خزینہ                                                         اخلاق کا تہذیب کا طریقت کا خزینہ

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

مدنی چینل موبائل ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! دعوتِ اسلامی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی مختلف انداز  سے نیکی کی دعوت عام کرنے میں مَصْرُوفِ عَمَل ہے، اس سلسلے میں الحمد للہ! دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے عاشقانِ رسول کی سہولت کے لیے بہت ہی پیاری اور فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن بنام: مَدَنی چینل (Madani Channel) لانچ کی ہے *اس ایپلی کیشن کے ذریعے آپ مَدَنی چینل کا مختصر تعارف  اور مَدَنی چینل پر نشر کئے جانے والے پروگرامز کا شیڈول معلوم کر سکتے ہیں*اس اپیلی کیشن کے ذریعے مَدَنی چینل پر چلنے والے مفتیانِ کرام  اور مبلغین کے بہت ہی معلوماتی پروگرام دیکھے اور سنے جا سکتے ہیں *اس ایپلی کیشن کی بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اب اردو کے ساتھ انگلش اور بنگلہ زبان میں بھی علمِ دین کا فیضان عام کیا جارہا ہے اور *ایپلی کیشن میں مَدَنی چینل کی لائیو ویڈیو سٹریمنگ (live video streaming) کو دیکھنے کے ساتھ ریڈیو فیچر کے ذریعے آڈیو بھی سن سکتے ہیں *ریڈیو مَدَنی چینل پر *تلاوتِ قرآنِ مجید *قرآنِ پاک کا  ترجمہ *مَدَنی مذاکرہ *فرض علوم *نعت  شریف اور  *اسلامی بیانات  وغیرہ بھی سن سکتے ہیں۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد


 

 



[1]...فیضان مدنی مذاکرہ، صفحہ:72۔