Book Name:Deeni Ijitmaat Ki Barkaat

ایک مٹھی کی مقدار سے بڑھ جاتی تو کم کروا دیا کرتے ۔اسی لئے عُلَما فرماتے ہیں : ایک مٹھی سے زائِد داڑھی کو تراشنا سُنّت ہے۔ ( [1] )  

 * ہمارے پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم داڑھی منڈانے اور مونچھیں بڑھانے کو سخت ناپسند فرماتے تھے * بہارِ شریعت میں ہے : داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کرنا حرام ہے۔ ( [2] )  

مختلف سنتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی بہارِ شریعت جلد : 3 سے حِصَّہ 16اور شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنت حضرت علّامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتہمُ العَالِیَہ کا 91 صفحات کا رسالہ 550 سنتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے۔ سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر بھی ہے۔

سنتیں سیکھنے تین دِن کے لئے ہر مہینے چلیں ، قافلے میں چلو ( [3] )

 اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔



[1]...فتاویٰ رضویہ، جلد:22، صفحہ:590بتغیر قلیل۔

[2]...بہارِ شریعت، حصہ:16، جلد:2، صفحہ:586۔

[3]...وسائل بخشش، صفحہ:670۔