DONATE NOW donation

Home Al-Quran Surah An Naba Ayat 5 Translation Tafseer

رکوعاتہا 2
سورۃ ﴒ
اٰیاتہا 40

Tarteeb e Nuzool:(80) Tarteeb e Tilawat:(78) Mushtamil e Para:(30) Total Aayaat:(40)
Total Ruku:(2) Total Words:(198) Total Letters:(778)
4-5

كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَۙ(۴)ثُمَّ كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَ(۵)
ترجمہ: کنزالعرفان
خبردار! وہ جلد جان جائیں گے۔پھرخبردار! وہ جلد جان جائیں گے۔


تفسیر: ‎صراط الجنان

{كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَ: خبردار! وہ جلد جان جائیں  گے۔} اس آیت اور ا س کے بعد والی آیت میں  ارشاد فرمایا کہ کفار جیسی باتیں  کر رہے ہیں  در حقیقت ویسا ہے نہیں  اور جب قیامت کے دن اصل حقیقت کھل کر سامنے آ جائے گی تو اس وقت یہ اپنے انکار کا انجام جان جائیں  گے، یہ پھر خبردار ہو جائیں  کہ اس وقت وہ اپنے انکار کا انجام جان جائیں  گے۔( خازن، النّبأ، تحت الآیۃ: ۴-۵، ۴ / ۳۴۶)

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links