• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صلح کے فضائل arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    صلح کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُبْحٰنَ اللہ! کیسا پیار بھرا اَنداز ہے...!! خیر! یہ بڑوں کی بڑی باتیں ہیں، ہمیں چاہیے کہ ہم صلح میں پہل کریں اور جنّت کے حقدار بن جائیں۔

    حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت

    ہمارے ہاں ایک اور مسئلہ بھی ہوتا ہے، شیطان دِل میں وَسْوَسَہ ڈالتا ہے کہ آخر میں صلح کی طرف کیوں بڑھوں، غلطی تو اُس کی تھی، اسے چاہیے کہ صلح کرے، مجھ سے معافی مانگے۔ اس مسئلے کا حل بھی حدیثِ پاک میں موجود ہے۔ پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: جو شخص ناحق بات پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑ دے اس کے لیے جنّت کے کنارے میں گھر بنایا جائے گا اور جو حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑدے اس کے لیے جنّت  کے درمیان میں گھر بنایا جائے گا۔([1])

    یعنی جس کی غلطی ہو اور جھگڑا نہ کرے، اس کے لیے جنّت کے کنارے پر گھر بنایا جائے گا اور جس کی غلطی نہ ہو، حق پر ہو، وہ اگر جھگڑا چھوڑ دے تو اس کے لیے جنّت کے درمیان میں گھر بنایا جائے گا۔

    ہماری ذِمَّہ داری کیا ہے...؟

    اب ایک اور مسئلہ ہے، وہ یہ کہ ہم نے تَو ذِہن بنایا کہ میں صلح کر لُوں گا، سامنے والا ہی صلح کے لیے تیار نہیں ہوتا تو...؟ اس کا حل بھی حدیثِ پاک کی روشنی میں سنیے! محبوبِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:

    فَاِنْ مَرَّتْ بِہِ ثَلاثٌ فَلْیَلْقَہُ فَلْیُسَلِّمْ عَلَیْہِ فَاِنْ رَدَّ عَلَیْہِ السَّلَامَ فَقَدِ اشْتَرَکَا


     

     



    [1]...ترمذی، کتاب البر و الصلۃ، باب ماجاء فی المراء، صفحہ:484، حدیث:1993۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ...!!
    • خُوشی منانے کی شرائط
    • صُلح کے فضائل
    • صلح بہترین ہے
    • 3دِن سے زیادہ ناراضی جائِز نہیں
    • ناراضِی کے اسباب ہی مت بنائیے!
    • جُدا جُدا مت رہو...!!
    • غلط فہمیاں مت پالیے...!!
    • غلط فہمی دُور ہو گئی
    • پہل کون کرے...؟
    • حَسَنَیْنِ کریمین کا پیار بھرا اَنداز
    • حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت
    • ہماری ذِمَّہ داری کیا ہے...؟
    • صلح کر لیجیے...!!
    • قطع رحمی حرام ہے
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صُلح کرلی
    • صلح کروانے کے فضائل
    • صلح کروانے کا طریقہ
    • عید کے دِن کا وظیفہ
    • صدقہ خیرات کی عادت بنائیے!
    • صدقۂ فطر ادا کیجیے!
    • فطرے کی ادائیگی کے5طریقے
    • عطیات کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami