Sulah ke Fazail

Book Name:Sulah ke Fazail

دولت سے نوازا ہے ، اُسے چاہیے کہ *  عجوہ کھجور کے اعتبار سے *  کشمش کے اعتبار سے *  جو یہ نہ کرسکتا ہو تو کھجور کے اعتبار  سے *  جو اتنی طاقت نہ رکھتا ہو ، وہ جَو شریف کے اعتبار  سے *اور جو اس کی بھی استطاعت نہ رکھتا ہو ، وہ گندم کے اعتبار  سے ادائیگی کرے۔ جتناگُڑْ ڈالیں گے، اتنا میٹھا ہو گا یعنی راہِ خُدا میں جتنا زیادہ خرچ کریں گے ، اتنا ہی ثواب ملے گا اور اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! زیادہ برکتیں نصیب ہوں گی۔

عطیات کی ترغیب

پیارے اسلامی بھائیو!آپ کی اپنی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی، اس وقت 80 سے زائد شعبہ جات میں دین کی خدمت کرنے میں مصروف ہے * اَلحمدُ للہ! 15 سو  سے زائد جامعات المدینہ (گرلز اینڈ بوائز)، 19 ہزار 9 سو  مدارس المدینہ (بوائز اینڈ گرلز) قائم ہیں، جن میں حفظ و ناظرہ، عالم کورس (درسِ نظامی)، مختلف تخصصات(Specialization)،  فرائض علوم کورسز کروائے جاتے ہیں * جامعات و مدارس المدینہ (بوائز اینڈ گرلز) میں طلبہ کی مجموعی تعدادتقریباً 5 لاکھ 69 ہزار ہے *فیضان اسلامک اسکول، دارالمدینہ (اسکول، کالج، یونیورسٹی)کی تعداد299،جبکہ طلبہ  و طالبات کی تعداد54ہزارسے زائد ہے۔

آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجیے! اپنے عطیات دعوت اسلامی کودیجیے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کوکسی بھی جائز،دینی، اِصلاحی، فلاحی، روحانی، خیر خواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کاموں میں لگایا جا سکتا ہےتا کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔

دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم

اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ! مری جھولی بھر دے