• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صلح کے فضائل arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    صلح کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یعنی تقویٰ اِخْتیار کر لیا، یعنی اپنے باطِن کو سَنْوار لیا، دِل میں گُنَاہوں کی نفرت آ گئی، اللہ پاک کا خوف دِل میں آ گیا، اب ایک اور کام کرو: آپس میں صلح صفائی رکھو...!!

    صلح بہترین ہے

    قرآنِ کریم میں ایک دوسرے مقام پر ارشاد ہوا:

    وَ الصُّلْحُ خَیْرٌؕ- (پارہ:5، سورۂ نساء:128)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور صلح بہترہے۔

    کتنی پیاری بات ہے، صُلح بہتر ہے۔ ہمارے ہاں آج کل لڑائی جھگڑے بہت عام ہوتے جا رہے ہیں *کوئی چچا کے ساتھ ناراض ہے *کسی کی مامُوں کے ساتھ نہیں بنتی *کسی کی خالہ ناراض ہے *کوئی پھوپھی سے ملنا پسند نہیں کرتا۔ چچا زاد، تایا زاد بھائی آپس میں کئی کئی دِن تک بات نہیں کرتے۔

    خُدا کی پناہ...!! ہمارے غُصّے اور ناراضیاں اس حَدْ تک آ گئی ہیں کہ لوگ عید تہوار پر بھی ساتھ نہیں بیٹھتے، ملتے نہیں ہیں، صلح کی طرف بڑھتے نہیں ہیں۔

    3دِن سے زیادہ ناراضی جائِز نہیں

    یہ بات ہمیشہ یاد رکھیے! کچھ بھی ہو، اسلام کبھی بھی لڑائی جھگڑے اور جُدائیوں کو پسند نہیں فرماتا، اِسْلام یہی چاہتا ہے کہ سب کے سب مسلمان آپس میں پیار محبّت کے ساتھ، صلح صفائی کے ساتھ رہیں۔ حدیثِ پاک میں ارشاد ہوا:

    لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ اَنْ يَهْجُرَ اَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثٍ

    ترجمہ: کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں کہ اپنے (مسلمان) بھائی کو 3دِن سے زیادہ چھوڑے۔

    یعنی بہتر تو یہ ہے کہ 3دِن کے لیے بھی کسی سے ناراضِی نہ پالے لیکن 3دِن کے بعد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ...!!
    • خُوشی منانے کی شرائط
    • صُلح کے فضائل
    • صلح بہترین ہے
    • 3دِن سے زیادہ ناراضی جائِز نہیں
    • ناراضِی کے اسباب ہی مت بنائیے!
    • جُدا جُدا مت رہو...!!
    • غلط فہمیاں مت پالیے...!!
    • غلط فہمی دُور ہو گئی
    • پہل کون کرے...؟
    • حَسَنَیْنِ کریمین کا پیار بھرا اَنداز
    • حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت
    • ہماری ذِمَّہ داری کیا ہے...؟
    • صلح کر لیجیے...!!
    • قطع رحمی حرام ہے
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صُلح کرلی
    • صلح کروانے کے فضائل
    • صلح کروانے کا طریقہ
    • عید کے دِن کا وظیفہ
    • صدقہ خیرات کی عادت بنائیے!
    • صدقۂ فطر ادا کیجیے!
    • فطرے کی ادائیگی 4 طرح سے ہوتی ہے
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • عطیات کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami