• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صلح کے فضائل arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    صلح کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُترتی۔([1])

    اللہ! اللہ! غور فرمائیے! صحابئ رسول ہیں، لوگوں کے درمیان تشریف فرما ہیں اور بیان کیا کر رہے ہیں؟ رحمتِ دوجہان  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   کی مبارک حدیثیں...!! ایسی محفل پر بھی رَحمتیں نہیں اُتریں گی تو پِھر کہاں اُتریں گی مگر حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ کو خطرہ ہوا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ اس محفل  میں کوئی قاطِعِ رحم ہو اور ہم اس کے سبب سے رحمت سے محروم ہو جائیں...!!

    اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے۔ اپنے عزیز رشتے داروں میں سے کسی کے ساتھ بھی ناراضی ہو تو بَرائے مہربانی آج  عِید کا دِن ہے، موقع ہے، جلد از جلد اپنے رشتے داروں کے ساتھ صلح کر لیجیے! رُوٹھوں کو منا لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! عِیْد کی خوشیاں دوبالا ہو جائیں گی اور اللہ پاک نے چاہا تو رحمتوں کے حقدار بھی ہو جائیں گے۔

    صلح کروانے کے فضائل

    پیارے اسلامی بھائیو! جس طرح صلح کرنا ثواب کا کام ہے، ایسے ہی صلح کروانا بھی بڑی فضیلت والا کام ہے۔ بالفرض 2بھائیوں کے درمیان، چچا، تایا کے درمیان، 2دوستوں کے درمیان ناراضی چل رہی ہو تو اُن کے درمیان صلح کروا دینی چاہیے۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَ اَخَوَیْكُمْ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ۠(۱۰) (پارہ:26، سورۂ  حجرات:10)

    تَرجَمۂ کَنزالْعِرفَان: صرف مسلمان بھائی بھائی ہیں تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادو اور اللہ


     

     



    [1]...الزواجر، جلد:2، صفحہ:136-137 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ...!!
    • خُوشی منانے کی شرائط
    • صُلح کے فضائل
    • صلح بہترین ہے
    • 3دِن سے زیادہ ناراضی جائِز نہیں
    • ناراضِی کے اسباب ہی مت بنائیے!
    • جُدا جُدا مت رہو...!!
    • غلط فہمیاں مت پالیے...!!
    • غلط فہمی دُور ہو گئی
    • پہل کون کرے...؟
    • حَسَنَیْنِ کریمین کا پیار بھرا اَنداز
    • حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت
    • ہماری ذِمَّہ داری کیا ہے...؟
    • صلح کر لیجیے...!!
    • قطع رحمی حرام ہے
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صُلح کرلی
    • صلح کروانے کے فضائل
    • صلح کروانے کا طریقہ
    • عید کے دِن کا وظیفہ
    • صدقہ خیرات کی عادت بنائیے!
    • صدقۂ فطر ادا کیجیے!
    • فطرے کی ادائیگی 4 طرح سے ہوتی ہے
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • عطیات کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami