• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صلح کے فضائل arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    صلح کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ...!!

    اے عاشقانِ رسول! اللہ پاک کا کروڑہا کروڑ فضل و کرم  ہے کہ اُس رَبِّ رحمٰن و رحیم نے ہمیں مغفرت و رحمت اور جہنّم سے آزادی کا مہینا یعنی ماہِ رمضان کریم عطا فرمایا، پھر اس پر مزید کرم بالائے کرم یہ کہ ماہِ رمضان کریم کے فوراً بعد ہمیں عیدُ الفطر کی نعمت سے بھی سرفراز فرمایا۔ عیدُ الفطر بہت باعظمت، رحمتوں والا اور بابرکت دِن ہے۔ صحابئ رسول، حضرت عبد اللہ بن عبّاس  رَضِیَ اللہ عنہما  سے روایت ہے، جب عید الفطر کی مبارک رات تشریف لاتی ہے تو اسے لَیْلَۃُ الْجَائِزَہ (یعنی انعام کی رات) کے نام سے پُکارا جاتا ہے، پھر جب روزِ عید کی صبح ہوتی ہے تو اللہ پاک اپنے معصوم فرشتوں کو تمام شہروں میں بھیجتا ہے، وہ فرشتے زمین پر تشریف لا کر سب گلیوں اور راہوں کے کناروں پر کھڑے ہو جاتے ہیں اور یوں پُکارتے ہیں: اے اُمَّتِ مُحَمَّد (صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم)! اُس رَبِّ کریم کی بارگاہ کی طرف چلو! جو بہت عطا فرمانے والا، بڑے سے بڑا گُنَاہ بخشنے والا ہے۔

    پھر اللہ پاک اپنے بندوں سے یُوں خطاب فرماتا ہے: اے میرے بندو! مانگو! کیا مانگتے ہو؟ میری عزّت و جلال کی قسم! آج کے روزاس (نمازِ عید کے) اجتماع میں اپنی آخرت کے بارے میں جو کچھ سوال کرو گے، وہ پُورا کروں گا اور جو کچھ دُنیا کے بارے میں مانگو گے، اس میں تمہاری بھلائی کی طرف نظر فرماؤں گا (یعنی اس معاملہ میں وہ کروں گا، جس میں تمہاری بہتری ہو)۔ میری عزّت کی قسم! جب تک تم میرا لحاظ رکھو گے، میں بھی تمہاری خطاؤں پر پردے ڈالتا رہوں گا۔ میری عزّت کی قسم! میں تمہیں حد سے بڑھنے والوں (یعنی مجرموں) کے ساتھ رُسوا نہ کروں گا۔ بس اپنے گھروں کی طرف مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ...!! تم نے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ...!!
    • خُوشی منانے کی شرائط
    • صُلح کے فضائل
    • صلح بہترین ہے
    • 3دِن سے زیادہ ناراضی جائِز نہیں
    • ناراضِی کے اسباب ہی مت بنائیے!
    • جُدا جُدا مت رہو...!!
    • غلط فہمیاں مت پالیے...!!
    • غلط فہمی دُور ہو گئی
    • پہل کون کرے...؟
    • حَسَنَیْنِ کریمین کا پیار بھرا اَنداز
    • حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت
    • ہماری ذِمَّہ داری کیا ہے...؟
    • صلح کر لیجیے...!!
    • قطع رحمی حرام ہے
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صُلح کرلی
    • صلح کروانے کے فضائل
    • صلح کروانے کا طریقہ
    • عید کے دِن کا وظیفہ
    • صدقہ خیرات کی عادت بنائیے!
    • صدقۂ فطر ادا کیجیے!
    • فطرے کی ادائیگی 4 طرح سے ہوتی ہے
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • عطیات کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami