• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صلح کے فضائل arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    صلح کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مجھے راضی کر دیا اور میں بھی تم سے راضی ہو گیا۔([1])

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    خُوشی منانے کی شرائط

    پیارے اسلامی بھائیو! یقینا! آج خُوشی کا دِن ہے اور آج کے دِن ہمیں خُوشی کا اِظْہار کرنا بھی چاہیے۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے: عِیْد کے دِن خُوشی کا اِظْہار کرنا مُسْتَحَبْ یعنی ثواب کا کام ہے۔([2]) لہٰذا عِیْد کے دِن خوشی ضرور منانی چاہیے۔ البتہ! خوشی منانے کا انداز وہ اَپنائیں جو شیطان  کو راضی کرنے والا نہیں بلکہ رَبِّ رحمٰن کو راضی کرنے والاہو۔

    ہر طرح کی جائِز خوشی منانے کی 2شرائط ہیں: (1): خوشی بطورِ شکر منائی جائے، بطورِ شیخی اور تکبر نہ منائی جائے۔ جیسے آج عید کا دِن ہے تو آج خوشی منائی جائے کیوں؟ اس لیے کہ اللہ پاک  نے ہمیں مَغْفِرت و بخشش کا مہینا رمضان کریم عطا فرمایا، اس لیے کہ آج کے دِن رَبِّ رحمٰن کی رحمت جوش پر ہوتی ہے، لاکھوں لاکھ لوگوں کی بخشش کی جاتی ہے۔ اس لیے خوشی منائیں، اگر شیخی اور تکبر کے طور پر خوشیاں منائیں گے تو یہ خوشی خوشی نہیں بلکہ آخرت میں وبال بن سکتی ہے (2):دوسری شرط یہ کہ خوشی جائِز طریقے سے منائی جائے، ناجائِز طریقے سے خوشی منانا حرام ہے۔ جیسے خوشی میں ناچ گانا شروع کر دینا، خوشی میں شراب پینا، خوشی میں اِسْراف اور فضول خرچی کرنا۔([3])

    ہمیں چاہیے کہ ہم خوشیاں منائیں، ضرور منائیں مگر خوشی منانے کی شرائط کا لحاظ


     

     



    [1]...شعب الایمان، کتاب الصیام، فصل  التماس لیلۃ القدر، جلد:3، صفحہ:336-337، حدیث:3695۔

    [2]...فتاویٰ رضویہ، جلد:22، صفحہ:328 بتغیر قلیل۔

    [3]...تفسیر صراط الجنان، پارہ:20، سورۂ قصص، زیرِ آیت:76، جلد:7، صفحہ:320 ماخُوذًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • مغفرت یافتہ لوٹ جاؤ...!!
    • خُوشی منانے کی شرائط
    • صُلح کے فضائل
    • صلح بہترین ہے
    • 3دِن سے زیادہ ناراضی جائِز نہیں
    • ناراضِی کے اسباب ہی مت بنائیے!
    • جُدا جُدا مت رہو...!!
    • غلط فہمیاں مت پالیے...!!
    • غلط فہمی دُور ہو گئی
    • پہل کون کرے...؟
    • حَسَنَیْنِ کریمین کا پیار بھرا اَنداز
    • حق پر ہوتے ہوئے جھگڑا چھوڑنے کی فضیلت
    • ہماری ذِمَّہ داری کیا ہے...؟
    • صلح کر لیجیے...!!
    • قطع رحمی حرام ہے
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صُلح کرلی
    • صلح کروانے کے فضائل
    • صلح کروانے کا طریقہ
    • عید کے دِن کا وظیفہ
    • صدقہ خیرات کی عادت بنائیے!
    • صدقۂ فطر ادا کیجیے!
    • فطرے کی ادائیگی 4 طرح سے ہوتی ہے
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • عطیات کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami