• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی نعتیہ شاعری arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کی نعتیہ شاعری
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آئیے آپ کی نعتیہ شاعری پر گفتگو سے پہلے آپ  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کا مختصر تعارف جانتے ہیں: آپ کی وِلادتِ باسَعَادت 26 رمضان کریم 1369 ھ بمطابق 12 جولائی، 1950ء بروز بدھ پاکستان کے مشہور شہر کراچی میں مغرب سے کچھ دیر پہلے ہوئی *امیر اہلسنّت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  بچپن ہی سے بہت سادہ طبیعت کے مالِک ہیں، نہ کسی کو بُرا کہتے، نہ ہی جھگڑا کیا کرتے *دینی رجحان کی وجہ سے جوانی ہی میں عِلْمِ دین کے زیور سے آراستہ ہوچکے تھے۔ آپ نے حصولِ علم کے ذرائع میں سے کتابیں پڑھنے اور علمائے کرام کی صحبت میں رہنے کو اختیار کیا۔اس سلسلے میں آپ مسلسل 22 سال مفتئ اعظم پاکستان حضرت علامہ مفتی وقارُالدّین قادِری رَضَوی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کی صحبتِ بابَرکت میں حاضِر ہوتے رہے *مفتی وقارُالدّین  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  اور شارحِ بخاری، مفتی شریف الحق امجدی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے آپ کو خِلافت عطا کی ہے *ستمبر 1981ء میں امیر اہلسنّت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  نے عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی کا آغاز فرمایا، اگرچہ آپ پہلے بھی نیکی کی دعوت دیا کرتے تھے مگر جب دعوتِ اسلامی کا باقاعدہ آغاز ہوا، اس وقت سے امیر اہلسنّت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  نے نیکی کی دعوت دینے کا باقاعدہ سلسلہ شروع فرمایا *امیر اہلسنّت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  نے یہ مَدَنی مقصد اپنایا کہ مجھے اپنی اور ساری دُنیا کے لوگوں کی اِصْلاح کی کوشش کرنی ہے پھر اس مَدَنی مقصد کو لے کر آپ نے نہ دِن دیکھا نہ رات، مسلسل کوشش کرتے چلے گئے، یہاں تک کہ اللہ پاک کے کرم، اس پیارے حبیب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کی نَظْرِ عِنَایت اور اولیائے کرام رَحمۃُ اللہ علیہم کے فیضان سے دعوتِ اسلامی کا دِینی پیغام دُنیا بھر میں عام ہو گیا *آپ دُور دراز کا سَفَر کرتے *ایک ہی دِن میں کئی کئی بیانات کرتے *مَسْجِد مَسْجِد، گاؤں گاؤں، شہر شہر تشریف لے جاتے *لوگوں کو نیکی کی دعوت دیتے *کہیں مَیّت ہو جاتی تو مسلمانوں کی غم خواری، دِل جُوئی اور خیر خواہی کے جذبے کے تحت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • نعت شریف لکھنے کی برکت سے شفا مل گئی
    • امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ کا مختصر تعارف
    • وسائلِ بخشش کا تعارف
    • وسائلِ بخشش اور خوف الٰہی
    • عشقِ رسول کا اظہار
    • امیرِ اہلسنت کا عشقِ رسول
    • چاند سے حَسین صورت والے
    • مالک و مختار نبی
    • سخاوتِ مصطفےٰ
    • امیر اہل سنت اور رمضان
    • عشاق اور مدینہ
    • لکھ رہا ہوں نعتِ سرور سبز گنبد دیکھ کر
    • امیر اہلسنّت کی شاعری کے اثرات
    • نعت شریف کہنا آسان نہیں
    • بیان کا خلاصہ
    • چند ضروری اعلانات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami