Ameer e Ahlesunnat Ki Naatia Shaeri

Book Name:Ameer e Ahlesunnat Ki Naatia Shaeri

پاک کی تڑپ اور محبّت نظر آتی ہے ۔ آپ کی شاعری پڑھ کر یقیناً عشقِ رسول میں اضافہ ہوتا ہے۔ اللہ پاک ہمیں پیارے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا عشق  اور محبّت نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

چند ضروری اعلانات

پیارے اسلامی بھائیو!  *  مکتبۃ ُالمدینہ کا ایمان افروز رسالہ تعارف امیرِ اہلِ سنت  یہ ایک منفرد اور معلوماتی رسالہ ہے جس میں امیر ِاہلسنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  کی بابرکت شخصیت، اصلاحی خدمات، تبلیغی جدوجہد اور نیکی کی دعوت کے حسین سفر کو دلنشین انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ رسالہ مکتبۃُ المدینہ کی  کسی بھی شاخ سے 35 روپے  میں قیمتاً طلب فرمائیے۔*اسی طرح  مکتبۃ ُالمدینہ نے ایک اہم کتاب مکتوبات امیرِ اہلِ سنتبھی شائع کی ہے۔اس کتاب میں امیر ِاہلسنّت  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ   کے وہ بابرکت خطوط اور تحریرات شامل ہیں جو آپ نے مختلف مواقع پر تحریر فرمائے۔یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی  کسی بھی شاخ سے 1 ہزار  روپے  میں قیمتاً طلب فرمائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد