• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بخشش سے محروم لوگ arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    بخشش سے محروم لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دِل میں دُشمنی چھپانے) والے کے عِلاوہ سب بندوں کو بخش دیتا ہے۔([1])  

    کِشْتِ اُمِّیْد پہ ہے فَضْلِ خُدا آج کی رات    ہر طرف چھائی ہے رحمت کی گھٹا آج کی رات

    کس قدر جوش پہ ہے حق کی عطا آج کی رات پائیں گے سارے طلب سے بھی سِوا آج کی رات

    سجد ۂ محبوب پر لاکھوں سلام

    پیارے اسلامی بھائیو! اِیمان افروز روایت جو ہم نے سُنی، اس میں سیکھنے کو بہت کچھ ہے مگر میں جس طرف تَوَجُّہ دِلانا چاہتا ہوں، وہ محبوبِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کا مبارَک اور پیارا پیارا سجدہ ہے، آپ غور فرمائیے! یہ کیسا باکمال سجدہ ہے، اس سجدے کی جو کیفیت سیدہ عائشہ صِدِّیقہ  رَضِیَ اللہ عنہا  نے بیان کی، فرمایا: كَالثَّوْبِ السَّاقِطِ  گویا کہ زمین پر رکھا ہوا کپڑا ہو۔

    یعنی محبوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  اپنے رَبّ کے حُضُور اِظْہارِ بندگی فرما رہے ہیں، آپ کمال وارفتگی میں تھے،  حالت مبارَک یہ تھی کہ دُنیا  اور جو اِس میں ہے اُس سے بالکل بےنیاز، اپنے رَبّ کے حُضُور انتہائی عاجزی کے ساتھ حاضِر تھے، کوئی رکھ رکھاؤ نہیں، کوئی اہتمام نہیں، بَس مکمل سپردگی تھی، آپ کا صِرْف جسم پاک ہی سجدے میں نہیں تھا بلکہ سَر، دِماغ، دِل، خیال، سوچ سب کچھ اللہ پاک کے حُضُور سجدہ رَیز تھے۔

    سُبْحٰنَ اللہ!یہ کیساعظیم سجدہ تھا...!! ہم اَلحمدُ للہ! مسلمان ہیں، اللہ پاک کے حُضُور سجدےکرتے ہیں مگر ہمارے سجدوں میں بھی رکھ رکھاؤ ہوتا ہے، لوگ سجدہ کرتے وقت بھی کپڑوں کا  لحاظ کرتے ہیں کہ کہیں کپڑوں میں سَلْوَٹ نہ پڑجائے، ماتھا جس جگہ رکھنا ہے، وہ جگہ صاف ہو تاکہ پیشانی پر مٹی نہ لگ جائے اور سجدہ کتنا سا کرتے ہیں؟ بَس جلدی


     

     



    [1]...شعب الایمان، کتاب الصیام، فصل ماجاء فی لیلۃ نصف من شعبان، جلد:3، صفحہ:385، حدیث:3838۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • پیارے آقا کا بےمثال سجدہ
    • سجد ۂ محبوب پر لاکھوں سلام
    • سجدوں کی کثرت بلندئ دَرَجات
    • سجدوں میں دُعا کیجیے!
    • مغفرت پانے کا نسخہ
    • مغفرت ڈھونڈتی پھرتی ہے گنہگاروں کو
    • بخشش سے مَحْرُوم لوگ
    • (1): شِرْک سے بچئے!
    • اُمّتِ مصطفےٰ شرک سے مَحْفُوظ
    • شرکِ خفی سے بچئے!
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • (2):شراب کی عادَت
    • (3):ماں باپ کی نافرمانی
    • میری رضا، تیری ماں کی رضا میں ہے
    • خُدا کو راضِی کرنے کا قریب ترِین ذریعہ
    • ماں باپ کے حقوق کتنے ہیں؟
    • بخشش سے محرومی کے مزید اسباب
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • شبِ براءَت کے چند نوافِل
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • 14 اور 15 شَعْبَان کے روزے کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کا تعارف
    • نماز کا پابند ہو گیا
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami