• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بخشش سے محروم لوگ arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    بخشش سے محروم لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اسلامی کودیجئے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کوکسی بھی جائز،دینی، اِصلاحی، فلاحی، روحانی، خیر خواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کاموں میں لگایا جا سکتا ہےتا کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔

    دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم

    اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ! مری جھولی بھر دے

    چند ضروری اعلانات

    پیارے اسلامی بھائیو!  چند ضروری اعلانات سُن لیجیے؛ *ہر ہفتے امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشاء کے بعد (تقریباً 8 بج کر 30 منٹ پر )اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں*شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رشتے داری کاٹنا حرام ہے رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر  (Share) کیجیے! *امام اعظم  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ عظیم الشان عالم، فقیہ اور مفتی اسلام تھے۔ اللہ پاک نے آپ کو کئی ایک خوبیاں عطا فرمائی تھیں۔ آپ  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ   کی  سیرت پر   مشتمل مکتبۃ ُالمدینہ نے 2 رسائل شائع  کئے ہیں  : (1): اشکوں کی برسات  (2): امام ابو حنیفہ کا حسن سلوک ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • پیارے آقا کا بےمثال سجدہ
    • سجد ۂ محبوب پر لاکھوں سلام
    • سجدوں کی کثرت بلندئ دَرَجات
    • سجدوں میں دُعا کیجیے!
    • مغفرت پانے کا نسخہ
    • مغفرت ڈھونڈتی پھرتی ہے گنہگاروں کو
    • بخشش سے مَحْرُوم لوگ
    • (1): شِرْک سے بچئے!
    • اُمّتِ مصطفےٰ شرک سے مَحْفُوظ
    • شرکِ خفی سے بچئے!
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • (2):شراب کی عادَت
    • (3):ماں باپ کی نافرمانی
    • میری رضا، تیری ماں کی رضا میں ہے
    • خُدا کو راضِی کرنے کا قریب ترِین ذریعہ
    • ماں باپ کے حقوق کتنے ہیں؟
    • بخشش سے محرومی کے مزید اسباب
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • شبِ براءَت کے چند نوافِل
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • 14 اور 15 شَعْبَان کے روزے کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کا تعارف
    • نماز کا پابند ہو گیا
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami