• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بخشش سے محروم لوگ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    بخشش سے محروم لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں رکھ کر دُعائیں کیں، اس سے ہمیں سبق ملا کہ حالتِ سجدہ میں دُعا کرنی چاہیے۔

    یاد رکھیے! فرض نمازوں کے سجدے میں دُعا نہیں مانگ سکتے، اس کے عِلاوہ سجدۂ شکر کریں، نفل نمازیں پڑھتے ہوں، اس وقت سجدے میں دُعائیں کرنی چاہئیں۔([1])   حدیثِ پاک میں ہے: بندہ سجدے کی حالت میں اپنے ربِّ کریم سے بہت زیادہ قریب ہوتا ہے، اِس لیے  تم سجدے میں بکثرت (یعنی زیادہ)دُعا کیا کرو۔([2])     

    مغفرت پانے کا نسخہ

    حضرت ابوسعید خُدْری رَضِیَ اللہ عنہ  فرماتے ہیں :جو بندہ حالتِ سجدہ میں 3 مرتبہ یہ کہے : یَارَبِّ اغْفِرْلِی، یَارَبِّ اغْفِرْلِی، یَارَبِّ اغْفِرْلِی  (اے اللہ پاک! میری بخشش فرما، یا اللہ پاک! مجھے بخش دے، اے رَبِّ کریم! میری مغفرت فرما) جب وہ اپنا سر اٹھائے گا تو اُس کی مغفرت یعنی بخشش ہوچکی ہوگی۔ ([3])

    لوگوں سے توجہ ہٹ جائے              دُنیا سے رشتہ کٹ جائے

    ماتھے کو زمیں پر رکھنا ہے                مصروف زباں ہو حمد و ثنا

    سجدے میں شکرِ مولیٰ ہے                سجدے میں ذِکْرِ مولیٰ ہے

    توبہ کر کے مانگو اِک دِن                  رَدّ ہوتی نہیں سجدے کی دُعا

    اللہ پاک ہمیں سجدوں کی لذّت نصیب فرمائے، سجدوں میں دُعائیں مانگنے کی توفیق نصیب فرمائے۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم


     

     



    [1]...الدر المختار، کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلاۃ، صفحہ:69-70 بتغیر قلیل۔

    [2]... مسلم، کتاب الصلاۃ، باب ما یقال فی الرکوع  والسجود، صفحہ:183، حدیث:482۔

    [3]... مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب الدعاء، ما رخص للرجل یدعو بہ...الخ، جلد:7، صفحہ:33، حدیث:3۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • پیارے آقا کا بےمثال سجدہ
    • سجد ۂ محبوب پر لاکھوں سلام
    • سجدوں کی کثرت بلندئ دَرَجات
    • سجدوں میں دُعا کیجیے!
    • مغفرت پانے کا نسخہ
    • مغفرت ڈھونڈتی پھرتی ہے گنہگاروں کو
    • بخشش سے مَحْرُوم لوگ
    • (1): شِرْک سے بچئے!
    • اُمّتِ مصطفےٰ شرک سے مَحْفُوظ
    • شرکِ خفی سے بچئے!
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • (2):شراب کی عادَت
    • (3):ماں باپ کی نافرمانی
    • میری رضا، تیری ماں کی رضا میں ہے
    • خُدا کو راضِی کرنے کا قریب ترِین ذریعہ
    • ماں باپ کے حقوق کتنے ہیں؟
    • بخشش سے محرومی کے مزید اسباب
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • شبِ براءَت کے چند نوافِل
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • 14 اور 15 شَعْبَان کے روزے کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کا تعارف
    • نماز کا پابند ہو گیا
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami