• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بخشش سے محروم لوگ arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    بخشش سے محروم لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بخشش سے مَحْرُوم لوگ

    پیارے اسلامی بھائیو! اندازہ لگائیے! شبِ براءَت کو کتنی کثرت سے لوگوں کو  بخش دیا  جاتا ہے مگر افسوس! اس بدنصیب کی بدنصیبی کا اندازہ کون کر سکتا ہے جو اس مبارَک رات بھی بخشش  سے مَحْرُوم رہ جائے۔

    احادیثِ کریمہ کے مُطَابِق  7 قسم کے لوگ ہیں جو اِس رات بھی بخشش سے مَحْرُوم رہتے ہیں: (1):مُشْرِک([1])(2):شراب کا عادی(3):ماں باپ کا نافرمان (4):زِناکا عادی (5):رشتے توڑنے والا (6):تصویر بنانے والا (7):اور چغل خور۔([2]) 

    بعض روایات کے مُطَابِق * کاہِن (یعنی نجومی) * جادُو گر * تکبر کے ساتھ پاجامہ یا تہبند ٹخنوں سے نیچے لٹکانے والے * مسلمان سے بلا اجازتِ شرعی بغض وکینہ رکھنے (یعنی دِل میں دُشمنی چھپانے) والے بھی اس رات مغفرت کی سَعَادت سے محروم رہتے ہیں۔([3])

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ کُل 11 قسم کے لوگ ہیں جو شبِ براءَت میں بھی بخشش سے مَحروم رہتے ہیں۔ اندازہ کیجیے! ان کی جب شبِ براءَت میں بھی بخشش نہیں ہوتی تو پِھر کب ہو سکے گی...؟ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم اپنا جائِزہ لیں، اپنے گریبان میں جھانکیں، ان 11 بُرائیوں میں سے ایک بھی بُرائی اگر ہمارے اندر موجود ہو تو شبِ براءَت آنے سے پہلے پہلے توبہ کریں اور ان بُرائیوں سے پاک ہو جائیں تاکہ بخشش کے حقدار بن سکیں۔


     

     



    [1]...شعب الایمان، کتاب الصیام، فصل ماجاء فی لیلۃ نصف من شعبان، جلد:3، صفحہ:385، حدیث:3838۔

    [2]...فضائلُ الْاَوقات للبیہقی،  صفحہ:130 حدیث:27۔

    [3]...آقا کا مہینا، صفحہ:11۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • پیارے آقا کا بےمثال سجدہ
    • سجد ۂ محبوب پر لاکھوں سلام
    • سجدوں کی کثرت بلندئ دَرَجات
    • سجدوں میں دُعا کیجیے!
    • مغفرت پانے کا نسخہ
    • مغفرت ڈھونڈتی پھرتی ہے گنہگاروں کو
    • بخشش سے مَحْرُوم لوگ
    • (1): شِرْک سے بچئے!
    • اُمّتِ مصطفےٰ شرک سے مَحْفُوظ
    • شرکِ خفی سے بچئے!
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • (2):شراب کی عادَت
    • (3):ماں باپ کی نافرمانی
    • میری رضا، تیری ماں کی رضا میں ہے
    • خُدا کو راضِی کرنے کا قریب ترِین ذریعہ
    • ماں باپ کے حقوق کتنے ہیں؟
    • بخشش سے محرومی کے مزید اسباب
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • شبِ براءَت کے چند نوافِل
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • 14 اور 15 شَعْبَان کے روزے کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کا تعارف
    • نماز کا پابند ہو گیا
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami