• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بخشش سے محروم لوگ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    بخشش سے محروم لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلحمدُ للہ! یہ رسولِ خُدا، احمدِ مجتبیٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کا فیضانِ تَوْحِید ہے جو اُمّت کو قیامت تک نصیب رہے گا، اس کی بَرَکت سے یہ اُمّت کبھی بھی شرک میں مُبتَلا  نہیں ہو گی۔

    شرکِ خفی سے بچئے!

    ہاں! شرک کی ایک قسم ہے، جس میں یہ اُمّت مُبتَلا  ہو سکتی ہے۔ یہ بات یاد رکھنے کی ہے، شِرْک کی 2قسمیں ہیں: (1): ایک ہے شِرْکِ جَلِی (یعنی اللہ پاک کے عِلاوہ کسی کو عبادت کے لائق سمجھنا)، اس شِرْک سے آدمی اسلام سے نکل جاتا ہے (2):دوسرا ہے: شِرْکِ خفِی (اسے رِیاکارِی کہتے ہیں)۔ اس سے آدمی اِسْلام سے نہیں نکلتا، البتہ! یہ کبیرہ گُنَاہ، حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔

    صحابئ رسول حضرت شَدَّاد بن اَوْس رَضِیَ اللہ عنہ  فرماتے ہیں: ایک روز میں نے اُمَّت کے غمخوار، مدنی تاجدار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کے چہرۂ پُرنُور پَر پریشانی کے آثار دیکھے تو عرض کیا: یارسولَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! میرے ماں باپ آپ پر قربان!! یہ پریشانی کے آثار کیا ہیں؟ اُمّت سے محبّت  فرمانے والے آقا، فِکْرِ اُمَّت میں غمگین رہنے والے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: ایک مُعَاملہ ہے جس کا مجھے اپنی اُمَّت کے مُتَعَلِّق  خوف ہے۔ حضرت شَدَّاد رَضِیَ اللہ عنہ  فرماتے ہیں: میں نے پوچھا: یار سولَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! وہ کیا مُعَاملہ ہے؟ فرمایا: شِرْک اور خُفْیہ خواہش۔ میں نے عرض کیا: یا رسولَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! کیا آپ کی اُمَّت شرک میں مُبتَلا  ہو جائے گی؟  اس پر فرمایا: اے شَدَّاد! میری اُمَّت سورج، چاند اور پتھروں کی پُوجا نہیں کرے گی مگر میری اُمَّت اپنے اَعْمَال میں دِکھلاوا کرنے لگے گی۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! کیا رِیاکاری


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • پیارے آقا کا بےمثال سجدہ
    • سجد ۂ محبوب پر لاکھوں سلام
    • سجدوں کی کثرت بلندئ دَرَجات
    • سجدوں میں دُعا کیجیے!
    • مغفرت پانے کا نسخہ
    • مغفرت ڈھونڈتی پھرتی ہے گنہگاروں کو
    • بخشش سے مَحْرُوم لوگ
    • (1): شِرْک سے بچئے!
    • اُمّتِ مصطفےٰ شرک سے مَحْفُوظ
    • شرکِ خفی سے بچئے!
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • (2):شراب کی عادَت
    • (3):ماں باپ کی نافرمانی
    • میری رضا، تیری ماں کی رضا میں ہے
    • خُدا کو راضِی کرنے کا قریب ترِین ذریعہ
    • ماں باپ کے حقوق کتنے ہیں؟
    • بخشش سے محرومی کے مزید اسباب
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • شبِ براءَت کے چند نوافِل
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • 14 اور 15 شَعْبَان کے روزے کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کا تعارف
    • نماز کا پابند ہو گیا
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami