• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بخشش سے محروم لوگ arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    بخشش سے محروم لوگ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نماز کا پابند ہو گیا

    ایک اسلامی بھائی کا کہنا ہے کہ دینی ماحول سے وابستہ ہونے سے پہلے آوارہ دوستوں کے ساتھ گھومنا اور فضول کام کرتے رہنا میرا معمول تھا۔ ایک دن ایک اسلامی بھائی سے میری ملاقات ہوئی۔ سلام و مُصَافَحہ کے بعد دورانِ گفتگو ہی اُنہوں نے مجھے مدرسۃُ المدینہ (بالغان) میں شرکت کی دعوت پیش کی اور ساتھ اس کے فوائد بھی بیان کئے ، میں نے ہامی بھر لی اور مدرسۃ المدینہ میں شرکت کرنے لگ گیا ۔ الحمد للہ!اس کی بَرَکت سے دینی ماحول سے وابستہ ہو کر نماز کا پابند بن گیا، مگر ابھی پیارے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی پیاری پیاری سنّت عمامہ شریف سجانے کا ذہن نہ بنا تھا۔بالآخر ایک اسلامی بھائی کے سمجھانے سے عمامہ بھی سجا لیا، عمامہ شریف سجانے پر گھر بھر میں کوئی بھی میری حوصلہ افزائی کرنے والا نہ تھا۔ایک رات خواب میں سفید لباس پہنے باعمامہ بزرگ کی خواب میں زیارت ہوئی، میں نہیں جانتا تھا کہ یہ کون ہیں، خواب ہی میں کسی نے بتایا کہ یہ امیرِاہلسنت مولانا محمد الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ  الْعَالِیَہ ہیں ، آپ نے اپنے مبارَک ہاتھوں سے میرے سر پر عمامہ سجایا، الحمد للہ ! اس کے بعد میرے دل میں پیر و مرشد کی محبت اور بڑھ گئی۔ دینی ماحول کی بَرَکت سے اَلحمدُ لِلّٰہ!دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے ذریعے دین اسلام کی خدمت میں مصروف ہوں۔

    یہاں سنّتیں سیکھنے کو ملیں گی               دِلائے گا خوفِ خدا دینی ماحول

    تُو آ بے نَمازی، ہے دیتا نمازی           خدا کے کرم سے بنا دینی ماحول

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • پیارے آقا کا بےمثال سجدہ
    • سجد ۂ محبوب پر لاکھوں سلام
    • سجدوں کی کثرت بلندئ دَرَجات
    • سجدوں میں دُعا کیجیے!
    • مغفرت پانے کا نسخہ
    • مغفرت ڈھونڈتی پھرتی ہے گنہگاروں کو
    • بخشش سے مَحْرُوم لوگ
    • (1): شِرْک سے بچئے!
    • اُمّتِ مصطفےٰ شرک سے مَحْفُوظ
    • شرکِ خفی سے بچئے!
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • (2):شراب کی عادَت
    • (3):ماں باپ کی نافرمانی
    • میری رضا، تیری ماں کی رضا میں ہے
    • خُدا کو راضِی کرنے کا قریب ترِین ذریعہ
    • ماں باپ کے حقوق کتنے ہیں؟
    • بخشش سے محرومی کے مزید اسباب
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • شبِ براءَت کے چند نوافِل
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • 14 اور 15 شَعْبَان کے روزے کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغان کا تعارف
    • نماز کا پابند ہو گیا
    • نیک اعمال موبائِل ایپلی کیشن
    • عطیات کی ترغیب
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami