Khuwaja Gharib Nawaz رَحْمَةُ اللهِ عَلَيْه

Book Name:Khuwaja Gharib Nawaz رَحْمَةُ اللهِ عَلَيْه

شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔([1])

لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ  الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ  اللہ  ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں،  اللہ   پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگار ہے۔)

ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،25دسمبر 2025ء

(1): سنتیں اورآداب سیکھنا:5منٹ، (2):دعایاد کرنا :5 منٹ، (3):جائزہ:5منٹ، کُل دورانیہ15منٹ

بیعت ہونے کے بقیہ مدنی پھول

مُرید بننے میں تاخیر نہیں کرنی چاہے۔(آداب مرشد کامل،ص۲۲)*ایک مرید کے دو شیخ  نہیں ہوسکتے۔(فتاوی رضویہ، ۲۱/۵۸۰) * جس کا کوئی پیر نہیں شیطان اس کا پیر ہے۔(فتاوی رضویہ ۲۶/۵۷۵)*جومرید دوپیروں کے درمیان مشترک ہو وہ کامیاب نہیں ہوتا (فتاوی رضویہ ،۲۶/۱۳۶)*جوپیرسنی صحیح العقیدہ عالم غیرفاسق ہو اور اس کاسلسلہ آخر تک متصل ہواس کے ہاتھ پر بیعت کے لئے والدین خواہ شوہر کسی کی اجازت کی حاجت نہیں۔ (فتاوی رضویہ، ۲۶/۵۸۴)*بذریعہ خط بیعت ہوسکتی ہے۔ (فتاوی رضویہ ،۲۶/۵۸۵)*بذریعہ قاصد یا خط مرید ہوسکتا ہے۔ (فتاوی رضویہ، ۲۶/۵۸۵) *پیرکے افعال واقوال پراعتراض سخت حرام اورموجب محرومی برکات دارین ہے۔ (فتاوی رضویہ ،۲۶/۵۸۸)*مرید کو ملنے والا فیض بظاہر کسی بھی بُزُرگ یا


 

 



[1]  تاریخ ابنِ عساکر،۱۹/۱۵۵،حدیث:۴۴۱۵