Book Name:Sikka Naya Chalega
اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپلی کیشن کا تعارف
پیارے اسلامی بھائیو! دعوتِ اسلامی جدید ذرائع کے ذریعے بھی قرآن و سنّت کی خدمت کرنے میں مصروفِ عمل ہے ، اس بات کے پیشِ نظردعوتِ اسلامی کے آئی، ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک بہت پیاری موبائل ایپلی کیشن بنام اوقاتِ نماز (Prayer Times) جاری کی ہے ٭اس ایپلی کیشن کے ذریعے دنیا بھر میں کسی بھی مقام کے نمازوں کے اوقات اور سمتِ قبلہ معلوم کی جاسکتی ہے ٭جماعت کے وقت موبائل کو آٹو سائلنٹ کرنے کا آپشن بھی موجود ہے٭اس کے علاوہ، قرآن پاک عربی متن اور ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھنے اور سننے کی سہولت موجود ہے٭اذکار (روحانی علاج) بھی دیئے گئے ہیں٭کاونٹر تسبیح کے ذریعے آپ اپنے روزانہ کے اَورَاد پڑھ سکتے ہیں٭اِس ایپلی کیشن کے ذریعے آپ ریڈیو مدنی چینل سُن سکتے ہیں٭ اذکارِ نماز کو بھی تجوید کے ساتھ شامل کیا گیا ہے٭ عیسوی اور اسلامی کیلنڈر (Calendar)کی سہولت بھی موجود ہے٭اس کے علاوہ آپ اس ایپلی کیشن کے ڈیش بورڈ (dashboard)کو 2کلر تھیم (Two Color Theme)میں بھی استعمال کر سکتے ہیں٭اس ایپلی کیشن میں ایک بڑا ہی پیارا فیچر : 1500 واں جشنِ ولادت سیکشن۔بھی شامل کر دیا گیا ہے ۔ جس میں آپ کو میلاد النبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے موضوع پر مفید ترین مَعْلُومات اور مزید بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ آج ہی اپنے موبائل میں یہ ایپلی کیشن انسٹال کر لیجیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
ہر ہفتے امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ