Sikka Naya Chalega

Book Name:Sikka Naya Chalega

وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، ماہِ ربیع الاوّل شریف، چاند رات سے لے کر بارہویں شب تک اِنْ شَآءَ اللہ  الْکَرِیْم!امیر اہلسنّت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی سے براہِ راست مدنی مذاکرہ فرمائیں گے، عاشقانِ رسول (جن سے ہو سکے وہ ) عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں تشریف لا کر ان مدنی مذاکروں میں شامِل ہوں، چاہیں تو اپنے اپنے علاقوں میں اجتماعی طور ان مدنی مذاکروں کو دیکھنے کا اہتمام فرمائیں۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں۔ شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ اربعین ِعطاّر (قسط:3)کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجئے!  مکتبۃُ المدینہ نے قرآن،حدیث،عقائد تصوف اور فقہ میں مہارت رکھنے والے عظیمُ الشّان عالِم دین اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃُ اللہ  علیہ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں پر لکھی گئی کتاب فیضان امام اہلسنّت۔ شائع کرنے کی سعادت حاصِل کی ہے۔ آپ اس کتاب کو مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے قیمتاً طلب فرما سکتے ہیں، اس کا نارمل ہدیہ 415روپے ہے، لیکن 1500 سالہ یوم جشن ِولادت کی اسپیشل میگا ڈسکاؤنٹ آفر پر آپ یہ کتاب 353 روپے میں قیمتاً طلب فرماسکتے ہیں۔1500 ویں جشنِ ولادت کی خوشی میں مکتبۃ ُالمدینہ کی شاندار پیشکش۔ 25 صفر شریف یوم ِاعلیٰ حضرت (19 اگست )سے لے کر یوم تَحَفّظ ِعقیدۂ ختم نبوت( 7 ستمبر ) تک یعنی عرسِ اعلیٰ حضرت سے یوم تَحَفّظ ِعقیدۂ ختم نبوتتک مکتبۃُ المدینہ کی تمام پروڈکٹس پر 15 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصِل کیجیے!