• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خُطبہ سُننے کے آداب arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    خُطبہ سُننے کے آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

     

    (2):خطیب کی طرف منہ کر کے بیٹھنا صحابۂ کرام  رَضِیَ اللہ عنہ مکی سُنّت   ہے۔([1])

    (3):اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان   رحمۃُ اللہ   علیہ   فرماتے ہیں: خطبے میں نبی پاک   صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کا نامِ پاک سُن کر دِل میں درود پڑھیں کہ زبان سے سُکُوت(یعنی خاموشی)  فرض ہے۔([2])  

    (4):خطبے میں کھانا پینا، بولنا اگر چہ  سُبْحٰنَ اللہ   کہنا ، سلام کا جواب دینا یا نیکی کی بات بتانا حرام ہے۔([3])

    (5):اعلیٰ حضرت   رحمۃُ اللہ   علیہ   فرماتے ہیں: خُطبہ  میں چلنا حرام ہے۔ یہاں تک علمائے کرام    رحمۃُ اللہ   علیہم    فرماتے ہیں کہ اگر ایسے وقت آیا کہ خطبہ شروع ہو گیا تو مسجد میں جہاں تک پہنچا وہیں رُک جائے ، آگے نہ بڑھے کہ یہ عَمَل ہوگا اور خطبہ  کے دوران کوئی عَمَل  رَوَا(یعنی جائز) نہیں۔([4])

    (6):اعلیٰ حضرت   رحمۃُ اللہ   علیہ   فرماتے ہیں: خطبے میں کسی طرف گردن پھیر کر دیکھنا (بھی) حرام ہے۔([5])  

    اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                                         صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...ترمذی، کتاب الجمعہ، باب فی استقبال الامام اذا خطب،  صفحہ:151، حدیث:509 ماخوذاً۔

    [2]...فتاویٰ رضویہ، جلد:8، صفحہ:365۔

    [3]...درِ مختار، کتاب الصلاۃ، باب الجمعۃ، صفحہ:110۔

    [4]...فتاوٰی رضویہ، جلد:8، صفحہ:333۔

    [5]... فتاوٰی رضویہ، جلد:8، صفحہ:334۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • جمعۃُ المبارَک کی اَہمیت وفضیلت
    • خُطبہء جمعہ کی حکمتیں
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • غیر مسلموں کا ایک بُرا اَنداز
    • صحابہ کرام کی پیاری ادا
    • صحابہ ءکرام اور اِطاعتِ مُصطفےٰ
    • فِرشتے خُطبہ سُنتے ہیں
    • خُطبہ تَوَجُّہ سے سُننے کے فضائل
    • اَگلی صفوں میں بیٹھا کیجئے!
    • 3طرح کے لوگ
    • خُطبہ رَضْوِیَہ کا تَرْجَمہ و تَشْرِیْح
    • خُطبہ رضویہ کے بُنیادی مَضَامین
    • اللہ پاک کی حمد و ثنا
    • کلمہ شہادت
    • حمدِخُدا کا نِرالا اَنداز
    • تقویٰ کی نصیحت
    • اگلے پچھلوں کے لیے نصیحت
    • محبّتِ رسول کی نصیحت
    • عمر...!! اب تمہارا اِیمان مکمل ہو گیا
    • مکافاتِ عَمَل کا بیان
    • نیکی کا بدلہ نہیں مگر نیکی
    • 2 آیاتِ کریمہ
    • صحابہ و اَہْلِ بیت کا ذِکْرِ خیر
    • خطبے میں ذِکْرِ صحابہ ضروری ہے
    • نصیحت بھری آیتِ کریمہ
    • خلاصہ کلام
    • ماہنامہ فیضانِ مدینہ ایپلی کیشن کا تعارف
    • 1500واں جشنِ ولادت
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami