• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کا زُہد arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    شیرِ خُدا رَضِیَ اللہُ عنہ کا زُہد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہاتھ اُلٹی طرف سے رکھیں کہ اُلٹا ہاتھ رکھنے میں دونوں ہاتھ اپنی مسنون جگہ سے بدلیں گے اور سیدھا رکھنے میں صرف یہ ہی اور وہ بھی ضرورت کی وجہ سےبدلا ، اُلٹا اپنی محلِ سُنّت پر ثابت رہا۔ جماہی روکنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ جب جماہی آنے کو ہو فوراً تصور کرے کہ انبیا کرام علیہم السلام کوکبھی جماہی  نہ آئی * مسجد میں دنیا کی کوئی بات نہ کی جائے۔ ہاں ! اگر کوئی دینی بات کسی سے کہنا ہو تو قریب جاکر آہستہ سے کہنا چاہیے نہ یہ کہ ایک صاحب مسجد میں کھڑے ہوئے ، راہگیر سے جو سڑک پر کھڑا ہوا ہے چلاّ کر باتیں کر رہے ہیں یاکوئی باہر سے پکار رہاہے اور یہ اس کاجواب بلند آواز سے دے رہے ہیں * کسی کا مذاق اُڑانا ویسے ہی منع اور مسجد میں سخت ناجائز * مسجد میں ہنسناقبر میں اندھیرا لاتا ہے ۔ ( [1] ) ہاں ! موقع سے تبسم میں حرج نہیں * فرشِ مسجد میں کوئی شے پھینکی نہ جائے بلکہ آہستہ سے رکھ دی جائے ۔لکڑی چھتری وغیر ہ رکھتے وقت دور سے چھوڑ دیا کرتے ہیں اس سے منع کیا گیا  ہے غرض مسجد کا احترام ہر مسلمان پر فرض ہے * مسجد میں حَدَث ( یعنی ہوا خارج کرنا )  منع ہے ۔ ضرورت ہوتو باہر چلا جائے لہٰذا معتکف کو چاہیے کہ ایامِ اعتکاف میں تھوڑا کھائے پیٹ ہلکار کھے کہ قضائے حاجت کے وقت کے سوا کسی وقت اِخْراجِ رِیح کی حاجت نہ ہوکیونکہ وہ اس کے لئے باہر نہ جاسکے گا ۔ ( [2] )

    اعتکاف کے فضائِل اور مسجد سے متعلق تفصیلی اآداب و مسائِل جاننے کے لئے شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری دَامَت برکاتہم العالیہ کی مایہ ناز کتاب فیضانِ رمضان کا باب  فیضانِ اعتکاف پڑھ لیجئے ! عید قریب آرہی


     

     



    [1]...فردوس الاخبار ، جلد : 2 ، صفحہ : 41 ، حدیث : 3706۔

    [2]...فیضانِ رمضان ، صفحہ : 37 بتغیر۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اے دُنیا جا ! تجھے طلاق... ! !
    • سمجھانے کا نرالا انداز
    • کاش ! حُبّ دُنیا دِل سے نکل جائے... ! !
    • حضرت علی رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تعارُف
    • شانِ مرتضیٰ میں 3 فرامینِ مصطفےٰ
    • شیرِ خدا رَضِیَ اللہ عنہ کا زُہد
    • صحابہ کرام میں سب سے بڑے زاہد
    • حضرت علی رَضِیَ اللہ عنہ کی زینت زُہد تھا
    • زُہد ایک زینت ہے
    • اُمَّت کو دُنیا سے بے رغبتی کا حکم
    • دُنیا فانی ، آخرت باقی ہے
    • آخرت کے طلبگار بن جاؤ... ! !
    • شیرِ خُدا رَضِیَ اللہ عنہ کی قناعت
    • لباس میں سادگی
    • زہد اختیار کرنے کی ترغیب
    • زہد کے فوائد
    • اے علی ! تم اس وقت کیا کرو گے... ! !
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اَعْمَال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • فیضانِ حدیث ( Faizan e Hadees ) موبائل ایپلی کیشن
    • مسجد کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami