• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حقوق العباد سیرت النبی کی روشنی میں arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    حقوق العباد سیرت النبی کی روشنی میں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قبول کرلیا جائے گا جیسے کوئی شخص دنیا میں کسی کا مال ہلاک کردے پھر اس کی مثل لائے لیکن مال کا مالک اسے قبول کرنے یا معاف کرنے سے انکار کردے تو حاکم اس مال پر قبضہ کرنے کا فیصلہ دے گا چاہے وہ قبول کرے یا نہ کرے۔ اسی طرح میدانِ قیامت میں سب سے بڑا حاکم اور سب سے زیادہ انصاف کرنے والا اللہ کریم حکم جاری فرمائے گا۔

    مکتبۃ المدینہ کی کتاب ” جنّتی زیور “ کے صفحہ نمبر103 اور 104پر لکھا ہے : اگر کسی کا تمہارے اوپر کوئی حق تھا اور تم اس کو کسی وجہ سے ادا نہیں کر سکے تو اگر وہ حق ادا کرنے کے قابل کوئی چیز ہو مثلاً کسی کا تمہارے اوپر قرض رہ گیا تھا تو اس کو ادا کرنے کی تین ( 3 )  صورتیں ہیں یا تو خود حق والے کو اس کاحق دے دویعنی جس سے قرض لیا تھا اسی کو قرض ادا کردویا اس سے قرض معاف کرالو۔ اگر وہ شخص مر گیا ہو تو اس کے وارثوں کو اس کا حق یعنی قرض ادا کر دو۔ اگر وہ حق ادا کرنے کی چیز نہ ہو بلکہ معاف کرانے کے قابل ہو مثلاًکسی کی غیبت کی ہو یا کسی پر تُہمت لگائی ہو تو ضروری ہے کہ اس شخص سے اس کو معاف کرالو۔ اور اگر کسی وجہ سے حق داروں سے نہ ان کے حقوق کو معاف کراسکا ، نہ ادا کرسکا ، مَثَلاً جن کا حق تھا وہ مرچکے ہوں تو ان لوگوں کے لئے ہمیشہ بخشش کی دعاکرتا رہے اور اﷲ پاک سے توبہ و اِستغفار کرتا رہے تو اُمید ہے کہ قیامت کے دن اﷲکریم حق  والوں کو بہت زیادہ اَجرو ثواب دے کر اس بات کے لئے راضی کردے گا کہ وہ اپنے حُقوق کو معاف کردیں۔ اگر تمہارا کوئی حق دوسروں پر ہو  اور اس حق کے ملنے کی اُمید ہو تو نرمی کے ساتھ تقاضا کرتے رہو۔ اگر وہ شخص مرگیا ہو تو بہتر یہی ہے کہ تم اپنے حق کو معاف کردو ، اِنْ شَآءَ اللہ قیامت کے دن اس کے بدلے میں بہت بڑا اور بہت زیادہ اَجرو ثواب ملے گا۔ ( جنتی زیور ، ص۱۰۴ ، ۱۰۳ )


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی عاجِزی
    • نیکیوں کے ذَرِیعے مالدار
    • بندوں کے حُقوق لازم ہونے کا سبب
    • قیامت میں مُفْلِس کون ؟
    • ظالم سے مُراد کون ہے؟
    • جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے
    • نبی پاک عَلَیْہِ السَّلام نے چادر بچھا دی
    • حضرت حلیمہ کو کثیر مال عطا فرمایا
    • رضاعی ماں باپ کا ادب واحترام
    • رَضاعی بہن سےمثالی سُلوک
    • ایک صحابی کا بہنوں سے اچھا سلوک
    • ازواجِ مطہرات میں عدل وانصاف
    • بیویوں میں انصاف نہ کرنے کی سزا
    • بیوی کے حقوق کے متعلق 3 فرامینِ مصطفےٰ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ” نیک اعمال “ رسالہ
    • المدینہ لائبریری
    • حقُ العبد معاف کروانے کا طریقہ
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کے بقیہ اہم مدنی پھول
    • * عیادت کرتے وقت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami