• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حقوق العباد سیرت النبی کی روشنی میں arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    حقوق العباد سیرت النبی کی روشنی میں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                            صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول

    پیارے پیارےاسلامی بھائیو ! آئیے شیخِ طریقت ، امیراہلسُنَّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کےرسالے  ’’101 مَدَنی پھول‘‘سے  بات چیت کے حوالے سے چند اہم مدنی پھول سنتے ہیں :  * مسکرا کر اور خندہ پیشانی سے بات چیت کیجئے۔ * مسلمانوں کی دلجوئی کی نیّت سے چھوٹوں کے ساتھ مُشفِقانہ اور بڑو ں کے ساتھ مُؤدَّ با نہ لہجہ رکھئے۔ * چلاّ چلاّ کر بات کرنے سے حد درجہ احتیاط کیجئے۔ * چاہے ایک دن کا بچّہ ہو اچّھی اچھی نیّتوں کے ساتھ اُس سے بھی آپ جناب سے گفتگو کی عادت بنایئے۔ آپ کے اخلاق بھی اِنْ شَآءَ اللہ عمدہ ہوں گے اور بچّہ بھی آداب سیکھے گا۔  * بات چیت کرتے وقت پردے کی جگہ ہاتھ لگانا ، انگلیوں کے ذَرِیعے بدن کا میل چُھڑانا ، دوسروں کے سامنے با ربار ناک کوچھونا یاناک یا کان میں انگلی ڈالنا ، تھوکتے رہنا اچھی بات نہیں ۔

    )اعلان (

     بات چیت کرنےکے بقیہ مدنی پھول تربیتی حلقوں میں بیان کئے جائیں گے لہٰذا  ان کو سُننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                                            صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں

    پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی عاجِزی
    • نیکیوں کے ذَرِیعے مالدار
    • بندوں کے حُقوق لازم ہونے کا سبب
    • قیامت میں مُفْلِس کون ؟
    • ظالم سے مُراد کون ہے؟
    • جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے
    • نبی پاک عَلَیْہِ السَّلام نے چادر بچھا دی
    • حضرت حلیمہ کو کثیر مال عطا فرمایا
    • رضاعی ماں باپ کا ادب واحترام
    • رَضاعی بہن سےمثالی سُلوک
    • ایک صحابی کا بہنوں سے اچھا سلوک
    • ازواجِ مطہرات میں عدل وانصاف
    • بیویوں میں انصاف نہ کرنے کی سزا
    • بیوی کے حقوق کے متعلق 3 فرامینِ مصطفےٰ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ” نیک اعمال “ رسالہ
    • المدینہ لائبریری
    • حقُ العبد معاف کروانے کا طریقہ
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کے بقیہ اہم مدنی پھول
    • * عیادت کرتے وقت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami