• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جذباتی پَن کے نقصانات arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    جذباتی پَن کے نقصانات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ                                                       وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ                                                                        وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ

    نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف         (ترجمہ : میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)

    پیارے اسلامی بھائیو! مسجد مسلمان کی پناہ گاہ ہے۔ مسجد میں کثرت سے آنے کی عادت بنانی چاہئے اس کی برکت سے   اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! شیطان سے بھی حفاظت ہو گی ، گُنَاہوں سے بھی محفوظ رہیں گے۔ ایک اَور کام کرنے کی عادت اپنا لینی چاہئے وہ یہ کہ  جب بھی مسجد میں آئیں ، یاد کر کے اعتکاف کی نیت بھی کر لیں! اس کے 2 فائدے ہوں گے : * اَوَّل یہ کہ جب تک مسجد میں رہیں گے ، نفل اعتکاف کا ثواب ملتا رہے گا *مسجد میں کھانا ، پینا ، سونا ، سحری افطاری کرنا ، دَم کیا ہوا پانی پینا وغیرہ جائز نہیں ، اعتکاف کی نیت کر لینے کا دوسرا فائدہ یہ ہو گا کہ یہ سب کام (یعنی مسجد میں کھانا ، پینا ، سونا وغیرہ)  بھی جائز ہو جائیں گے۔

    درود شریف کی فضیلت

    فرمانِ آخری نبی ، رسولِ  ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم : جسے کوئی اَہم حاجت دَرْپیش ہو ، وہ  مجھ پر کَثْرَت سے درود شریف پڑھے کیونکہ درودِ پاک دُکھ ، دَرْد اور مصیبتوں کو دُور کرتا اور رِزْق میں اِضَافَہ کرتا ہے۔ ([1])

    ہے سب دعاؤں سے بڑھ کر دُعا درود وسلام         کہ رفع کرتا ہے ہر اِک بَلا دُرود وسلام

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...بُسْتان الواعِظین ، صفحہ : 241۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • غزوہِ بدر سے ملنے والا ایک سبق
    • آیتِ کریمہ میں موجود لفظِ بَطَرًا کی وَضاحت
    • کافِروں کے اَفْعَال و کردار سے عِبْرت پکڑو...!
    • ہمارے زِندگی میں فیصلوں کی اہمیت
    • فیصلہ کرنے کی 3 بنیادیں
    • عقل اور شُعُور کی وَضَاحت
    • ایک حدیثِ پاک کی وضاحت
    • ہمیں جذبات کیوں عطا کئے گئے...؟
    • جذباتی پَن کے نقصانات
    • دُنیا کا پہلا قتل کب اور کیسے ہوا...؟
    • جذباتی پَن کا نتیجہ : پچھتاوا
    • معاشرے میں جذباتی پَن کی بڑھتی ہوئی شرح
    • گندے جذبات نے کفر تک پہنچا دیا
    • جذبات میں آکر فیصلے مت کیجئے!
    • جذبات پر قابُو رکھنا بھی ایک ذہانت ہے
    • بزرگانِ دین کا اپنے جذبات پر کنٹرول
    • جذباتی پَن کے 3 عِلاج
    • (1) : غُصّے والے جذباتی پَن کا عِلاج
    • (2) : اچھی نیتیں کرنے کی عادَت بنائیے...!
    • (3) : اپنے خیالات بدلئے...!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کےلئے جگائیں
    • کلمہ پاک کا وِرْد کرنے لگے
    • گھر میں آنے جانے کی12 سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami