• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    شانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    درختوں کا حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ چلنا

    حضرت جابر بن عبداللہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ چلے ، یہاں تک  کہ ایک کُشادہ وادی میں پڑاؤ ڈالا ۔ حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے ، میں پانی کا برتن لے کر آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کےپیچھے چلا ۔ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اِدھر اُدھر نگاہِ اقدس اُٹھائی مگر ستر اورپردہ کے لیے کوئی شے نظر نہ آئی ۔ یکایک  وادی کے کنارے دو درخت نظر آئے ۔ سرورِعالم ، نورِ مجسم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اُ ن میں سے ایک کے پاس تشریف لے گئے ، اس کی ٹہنیوں میں سے ایک ٹہنی اور شاخ کو پکڑ کر فرمایا : “ اللہ پاک کے حکم سے میرے ساتھ میری اطاعت میں چل “ وہ درخت آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ سر جھکا کریوں چلا جیسے کہ نکیل والا اونٹ اپنے قائد کے ساتھ سر جھکاکرچلتا ہے ، حتّٰی کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم دوسرے درخت کے پاس تشریف لائے اور اس کی شاخ پکڑ کرفرمایا : “ اللہ پاک کے حکم سے میری اِتّباع کراورمیرے پیچھے چل “ وہ درخت بھی پہلے درخت کی طرح آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے پیچھے چل پڑا حتّٰی کہ دونوں قریب ہوگئے اورآپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمان کے درمیان کھڑے ہوئے اور حکم دیا ، اللہ پاک کے حکم سے مجھ پر مل کر پردہ بناؤ چنانچہ وہ دونوں جُڑ گئے۔

    حضرت جابر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ فرماتے ہیں : میں دوڑتا ہوا وہاں سے نکلا تاکہ کہیں سرورِدوعالم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم میرے قریب کا احساس فرماتے ہوئے مزیددُور


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُ رُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • درختوں کا حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ چلنا
    • شانِ مصطفیٰ
    • عزت و کرامت کے سب سے زیادہ اسباب
    • آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام مالِک و مختار ہیں
    • جنَّت و دوزخ کی چابیاں ہاتھ مُبارک میں دیدی گئیں
    • جِدھر اِشارہ فرماتے اُسی طرف چاند جھک جاتا
    • اَحکام حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کے سپرد ہیں
    • مالکُ الاحکام ہونے کے متعلق دو رِوایات
    • آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم شَفاعت کا دَروازہ کھولیں گے
    • شَفاعت کی مختلف اَقسام
    • دُرُودِ پاک پڑھنے والے کے لیے شَفاعت
    • شَفاعت پانے کا ایک بہترین ذَریعہ
    • نُور کا کِھلونا
    • لعابِ دہن کا کمال
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام “ صدائے مدینہ “
    • امیرالمؤمنین اورصدائے مدینہ
    • مدنی بہار
    • نگران شوری حاجی محمد عمران کی ایپ (Application)کا تعارف
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami