Book Name:Hazrt e Abduallah Bin Mubbarak Or Ulama ki Khidmat

کروں گا۔

ملک و بیرونِ ملک جامعات المدینہ

جامعات  المدینہ کی تعداد                        841 (آٹھ سو اِکتالیس)

طلبۂ کرام و طالبات  کی تعداد تقریباً            تقریباً62131 (باسٹھ ہزارایک سواِکتیس)

ملک و بیرونِ ملک مدارسُ المدینہ

مدارس المدینہ کی تعداد                                       4041(چار ہزاراِکتالیس)

بچوں اوربچیوں کی تعداد تقریباً                               179550(ایک لاکھ اُناسی  ہزارپانچ سوپچاس)

کل عملہ(اسٹاف)(ناظمین و قاری صاحبان وغیرہ)       تقریباً9956 (نو ہزارنو سوچھپّن)

حفظِ قرآن مکمل کرنے والے بچے اوربچیاں                تقریباً87321 (ستاسی ہزارتین سو اِکّیس)

ناظرہ قرآن مکمل کرنے والے بچے اوربچیاں          تقریباً272248 (دولاکھ بہتّر ہزاردوسواڑتالیس)

       یادرکھئے!جامعات المدینہ  میں پڑھنےوالوں کی جوتعدادبتائی گئی ہے ، ان میں ہزاروں طلبۂ کرام رہائشی ہوتے ہیں جو اپنے گھربارکوچھوڑ کر ، ماں باپ بہن بھائی سے جُدائی برداشت کرکے علمِ دِین کے حصول کے لیے آئے ہوتے ہیں ، ایسے ہزاروں طلبۂ کرام کو کھانا ، رہائش اوردیگرمناسب طبّی سہولیات آپ کے تعاون سے آپ کی دعوتِ اسلامی فراہم کرتی ہے ، جی ہاں!یہ ہزاروں طلبۂ کرام دوچاردن کے مہمان نہیں بلکہ کہیں 8سال کے لیے توکہیں 6سال کے لیے عالم کورس(درسِ نظامی)کرتے ہیں ، ایسے دِینی طلبہ کرام کی مالی معاونت کرنا یقیناً بہت بڑی سعاد ت مندی ہے۔

       ایک طالب علم کا ماہانہ خرچ تقریباً4ہزار5سوروپے ہے۔ جبکہ ایک طالب علم کا اوسطاً سالانہ خرچ 54000(چوّن ہزار)روپے ہے۔ یوں تقریباً 8 سالہ درسِ نظامی کا ایک