Share this link via
Personality Websites!
ذاتِ والا پہ بار بار درود بار بار اور بے شمار دُرُود
سر سے پا تک کرور بار سلام اور سراپا پہ بے شمار دُرُود
بے عدد اور بے عدد تسلیم بے شمار اور بے شمار دُرُود
بیٹھتے اُٹھتے جاگتے سوتے ہو اِلٰہی مِرا شعار دُرُود
(ذوقِ نعت ، ص۸۶۔ ۸۷)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے پیارے اسلامی بھائیو!حُصُولِ ثَوَاب کی خَاطِر بَیان سُننےسے پہلے اَچّھی اَچّھی نیّتیں کر لیتے ہیں۔ فَرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ’’نِـيَّةُ الْمُؤْمِنِ خَـیـْرٌ مِّـنْ عَمَلِهٖ‘‘مُسَلمان کی نِیَّت اُس کے عَمَل سے بہتر ہے۔ ([1])
مسئلہ:نیک اور جائز کام میں جتنی اچھی نیتیں زیادہ اتنا ثواب بھی زیادہ ۔
٭اچھی اچھی نیّتوں کے ساتھ اوّل تا آخر بیان سنئے ، ٭پوری توجہ کے ساتھ بیان سننے کی نیّت کیجئے ٭ادب کے ساتھ بیٹھنے کی نیّت کیجئے٭ اگرقلم (Pen / Pencil) ، ڈائری آپ کے پاس ہے تو اَہَمّ نکات نوٹ کرنے کی بھی نیّت کر لیجئے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے پیارےاسلامی بھائیو!ہمارےآج کےبیان کاموضوع ہے “ حضرت عبداللہ بن مبارک اورعلماءکی خدمت “ اس بیان میں ہم حضرت
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami