Book Name:Rishtay Daron Kay Sath Acha Sulook Kejiye

12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”مَدَنی انعامات“

اےعاشقانِ رسول!اپنے اَخْلاق کو سنوارنے اور اپنے کِردار کو بہتر بنانے کے لئے عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریکدعوتِ اسلامی سے وابستہ ہوجائیے اور ساتھ ساتھ ذیلی حلقے کے12 مَدَنی کاموں میں بھی حِصّہ لیجئے۔یادرہے!ذیلی حلقےکے12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام مَدَنی اِنْعَامات“کے مُطابِق روزانہ فِکْرِ مدینہ کرتے ہوئے ہر  مَدَنی ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے ذِمَّہ دار کو مَدَنی انعامات کا رِسالہ جمع کروانا بھی ہے۔٭اَلْحَمْدُلِلّٰہ  مَدَنی اِنعامات عمل کا جذبہ بڑھانے اور گناہوں سے پیچھا چُھڑانے کا بہترین نُسْخَہ ہیں،٭ مَدَنی اِنعامات پر عمل کرنے والوں سے شیخِ طریقت،اَمیرِاَہلسُنّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہبہت خوش ہوتے  اور اُنہیں دُعاؤں سے نوازتے ہیں،٭ مَدَنی اِنعامات پر عمل کی بَرَکت سے خَوْفِ خُدا و عشقِ مُصْطَفٰے کی لازوال دَوْلت ہاتھ آتی ہے،٭مَدَنی اِنعامات کا یہ عظیم تحفہGift))بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کی یاد دِلاتا ہے٭ مَدَنی اِنعامات کا تحفہ بُزرْگانِ دِین رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْنکے نَقشِ قَدَم پر چلتے ہوئے فِکرِ مدینہ یعنی اپنے اَعمال کا مُحَاسَبَہ کرنے کا بہترین  ذَرِیْعَہ ہے۔

12مدنی کاموں میں سے یومیہ اس مَدَنی کام مَدَنی اِنْعَامات“ کی تفصیلی معلومات جاننے کے لئےمکتبۃ المدینہ کے رسالے مَدَنی اِنْعَامات“کامطالعہ کیجئے،تمام ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی بالخصوص مَدَنی انعامات کی مجالس کے نگران و اراکین تو اس رسالے کالازمی مطالعہ فرمائیں،یہ رسالہ مکتبۃ المدینہ کے بستے پر دستیاب ہونے کےساتھ ساتھ  دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے پڑھا بھی جاسکتاہے۔

اس رسالےکی بَرَکت سےآپ پڑھ سکیں گے:٭انمول باتیں،٭مَدَنی انعامات کے مقاصِد،٭