• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر میں کام آنے والے اعمال arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    قبر میں کام آنے والے اعمال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کام کرنے والا) اورجولاہا(کپڑا بُننے والا) جب کسی آباد مکان میں جائیں جس میں قالین بچھاہوا ہو، گھر سجا سنورا ہو اور یہ وہاں غور و فکر میں ڈُوب جائیں تو عموماً ان کی سوچ یہ ہو گی کہ کپڑے والا قالین(Carpet) دیکھ کراس کی قیمت میں غور کر رہا ہوگا۔جولاہا کپڑے کی بناوٹ میں غور کر رہا ہو گا ، بڑھئی چھت بنانے کے طریقے پر غو رکر رہا ہو گا اور معمار اس کی دیواروں کو دیکھ کر ان کے مضبوط اور سیدھے ہونے کے متعلق سو چ رہا ہو گا۔  

    اسی طرح وہ شخص جو راہِ آخرت کے سفر کو یاد رکھتا ہے، وہ آدمی جو فکرِ آخرت میں مبتلا رہتا ہے  اس کا بھی یہ حال ہو جاتا ہے کہ جب وہ کوئی بھی چیز دیکھتا ہے تو اللہ  پاک اس میں اس کے لئے عبرت کا راستہ کھول دیتا ہے۔سفرِ آخرت کو یاد رکھنے والااگر سیاہی کو دیکھتا ہے تو اسے قبر کی تاریکی یاد آتی ہے ، سفرِ آخرت کو یاد رکھنے والا اگر سانپ کو دیکھتا ہے تو اسے جہنم کے سانپ یاد آتے ہیں ،سفرِ آخرت کو یاد رکھنے والااگر خوفناک صورت کو دیکھتا ہے تو منکر نکیر اور زَبانِیہ(فرشتوں کا وہ گروہ جونافرمانوں کو جہنم کی طرف دھکیلنے پر معمور ہے  اُن) کویاد کرتا ہے ،سفرِ آخرت کو یاد رکھنے والااگر کوئی خوف ناک آواز سنتاہے تو اُسے صُور پُھونکا جانا یاد آجاتاہے ،سفرِ آخرت کو یاد رکھنے والااگر کسی اچھی و خوبصورت چیز کو دیکھتاہے توجنت کی نعمتوں کو یاد کرتا ہے ،سفرِ آخرت کو یاد رکھنے والااگر کہیں سے انکار یا قبولیت کی کوئی بات سنتا ہے تو اُخروی معاملے میں حساب کتاب کے بعد اپنے مقبول یا مَردُود ہونے کو یاد کرتا ہے ۔(احیاء العلوم، ۱/۴۳۸ بتغیرٍومخلصاً)

    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!ہمیں سوچنا چاہیے کہ کیا ہم بھی کسی موقع پر آخرت کو یاد کرتے ہیں؟  ٭کیا کبھی کسی چیز کاترازو پر وزن ہوتے دیکھ کر ہمیں بھی میزان پراعمال کا حساب کتاب ہونا یاد آیا ہے؟ ٭نرم و گرم بستر(Bed) پر سوتے ہوئے کیا کبھی ہمیں بھی قبر کے خاکی ( مٹی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • قیامت کے سفر کا زادِ راہ کیا ہے؟
    • قبر میں کام آنے والا پہلا عمل نماز
    • قبر میں کام آنے والا دوسرا عمل صدقہ
    • مدنی عطیات کی ترغیب
    • قبر میں کام آنے والا تیسرا کام تلاوتِ قرآن
    • واہ کیا بات ہے عاشِقِ قرآن کی
    • قبر میں کام آنے والا چوتھا عمل ذکرِ الٰہی
    • شرابی نوجوان کی توبہ
    • قبر میں نقصان دینے والے اعمال
    • قبر میں سلامتی کے لیےجھوٹ سے بچئے
    • قبر میں سلامتی کے لیےخیانت سے بچئے
    • قبر میں سلامتی کے لیے چغلی سے بچئے
    • قبر میں سلامتی کے لیے پاکیزہ رہیے
    • قَبْرو دفن کے مَدَنی پھول
    • اگلے ہفتہ وار اجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami