• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • چغلی کا عذاب وچغل خور کی مذمت arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    چغلی کا عذاب وچغل خور کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    چغلی کے سبب عذاب ِ قبر

           حضرت سَیِّدُناابو ہُریرہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ سےمروی ہے کہ ہم شفیعِ روزِ شُمار،دو عالَم کےمالِک ومختار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکےساتھ چل رہےتھے،ہمارا گزردو(2)قبروں کےپاس سےہوا،آپصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ٹھہرگئے،لہٰذاہم بھی آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکےساتھ ٹھہرگئے،آپصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکارنگ مبارک تبدیل ہونےلگایہاں تک کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی قمیص مبارک کی آستین کپکپانے لگی، ہم نےعرض کی:یارسولَاللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ!کیامعاملہ ہے؟آپصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنےارشاد فرمایا :کیا تم بھی وہ آواز سن رہے ہوجو میں سن رہا ہوں؟ہم نےعرض کی :یارسولَاللہ   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ!آپ کیا سن رہےہیں؟آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:ان دونوں افراد پر ان کی قبروں میں انتہائی سخت عذاب ہو رہا ہےوہ بھی ایسے گناہ کی وجہ سے جو حقیر ہے(یعنی ان دونوں کےخیال میں معمولی تھا یا پھر یہ کہ اس سےبچنا ان کےلئےآسان تھا) ہم نےعرض کی:وہ کون سا گناہ ہے؟تو آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے ارشادفرمایا :ان میں سےایک پیشاب سےنہ بچتا تھااوردوسرا اپنی زبان سے لوگوں کو اذیت دیتا اورچغلی کرتاتھا۔پھر آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنےکھجورکی دو(2)ٹہنیاں منگوائیں اور ان میں سے ہر ایک قبر پر ایک ایک ٹہنی رکھ دی،ہم نےعرض کی:یارسولَاللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ!کیایہ چیز ان کو کوئی فائدہ دےگی؟آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنےارشادفرمایا:ہاں!جب تک یہ دونوں ٹہنیاں تررہیں گی ان سےعذاب میں کمی ہوتی رہےگی۔(صحیح ابن حبان، کتاب الرقائق، باب الاذکار،حدیث: ۸۲۱، ۲/۹۶، '' لایستنزہ ''بدلہ''لایستتر'')

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • چغلی کے سبب عذاب ِ قبر
    • چغلی کسے کہتے ہیں؟
    • چغل خوری کی تباہ کاریاں
    • چغلی کےمتعلق 6فرامینِ مُصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • چُغلی سے گھر کی بربادی
    • چغل خور کبھی سچا نہيں ہو سکتا
    • چغل خور کبھی سچا نہيں ہو سکتا
    • سَیِّدُنا عمر بن عبد العزیز کا طرزِ عمل
    • تم میرے پاس تین برائیاں لے کر آئے
    • چغل خور خاموش ہوگیا
    • چغل خوری کا وبال
    • گو شت کی چھوٹی سی بوٹی
    • ہر بات پر سال بھر کی عبادت کاثواب
    • 12مدنی کاموں میں سےایک مَدَنی کام”مدرسۃالمدینہ بالِغان“
    • مجلس مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • قبر میں آگ بھڑک رہی تھی
    • چغلی سے نجات پانے اور چغل خوروں کی اِصلاح کے6طریقے
    • چغلی سے بچنے کے مزید9 طریقے
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • لباس پہننے کی بقیہ سنتیں اورآداب
    • ٭نیا لباس پہنتے وقت کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami